|
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو

02-07-08, 07:57 AM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو نے آج صبح ایدھی ہوم میٹھادر لیاری جاکر بلقیس ایدھی اور ان کی صاحبزادی الماس سے ملاقات کی، انہوں نے ایدھی ہوم میں موجود یتیم بچوں میں کھانے پینے کی اشیاء اور کھلونے تقسیم کئے اور دو گھنٹے تک معصوم بچوں کے ساتھ گزارے۔ اس موقع پر سسی بھٹو نے کہا کہ فاطمہ بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو اور غنویٰ بھٹو جو میرے اپنے ہیں ان سے مل کر بے حد خوشی محسوس کر رہی ہوں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|