واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی خاتون کو دس سال کی سزا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-11, 11:25 AM   #1
سعودی خاتون کو دس سال کی سزا
حیدر حیدر آن لائن ہے 07-06-11, 11:25 AM

بے شک قوانین اپنے اپنے ہوتے ہیں۔ تاہم خواتین کو گاڑی چلانے سے ممانعت کے پیچھے کیا سوچ کار فرما ہو سکتی ہے۔یعنی اس قانون کو کیا سوچ کر بنایا گیا ہو گا۔ کیا مقاصد ہوں گے اور کن وجوہات کی بنا پر بنایا گیا۔ سعودی شہریت نہ ملنے کی بات کی ایک وجہ تو کنعان بھائی نے بیان کر دی کہ وہ فلسطین والے معاملے سے ڈرے ہوئے ہیں۔ اب اس میں کاہے کا ڈر؟
گھر میں کوئی نہیں۔ انتہائی مجبوری ہے۔ پھر؟ (بشکریہ امت)

Attached Images
 


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 205
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (17-02-12), ہادی (08-06-11), اویسی (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:50 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,558
شکریہ: 577
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سعودی شہریت نہ ملنے کی بات کی ایک وجہ تو کنعان بھائی نے بیان کر دی کہ وہ فلسطین والے معاملے سے ڈرے ہوئے ہیں۔
اس تھریڈ کا لنک تو پوسٹ کریں؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (17-02-12), اویسی (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 10:59 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت کی ڈرائیو پر پابندی اس وجہ سے لگائی ہو گی کہ محرم رشتہ دار کے بغیر عورت کا سفر کرنا مستحسن نہیں ہے۔ اور خود ڈرائیو کرنے والیاں اکثر تنہا ہی جاتی ہیں۔
یہ میرا خیال ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (17-02-12), ننھا بچہ (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 11:03 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عورت کی ڈرائیو پر پابندی اس وجہ سے لگائی ہو گی کہ محرم رشتہ دار کے بغیر عورت کا سفر کرنا مستحسن نہیں ہے۔ اور خود ڈرائیو کرنے والیاں اکثر تنہا ہی جاتی ہیں۔
یہ میرا خیال ہے
ہاں یہ عین ممکن ہے۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (17-02-12), ننھا بچہ (08-06-11)
جواب

Tags
ہوتے, فرما, کوئی, کنعان, کار, گے, گاڑی, گا۔, پیچھے, وجہ, قوانین, قانون, مقاصد, ملنے, اپنے, بھائی, بیان, بے, خواتین, خاتون, دس, سکتی, سوچ, سال, سعودی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلمان خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے والی ٹیچررکو سزا جاویداسد خبریں 5 17-10-10 04:15 AM
امریکہ میں خاتون کی سزائے موت پر عملدرآمد،ایرانی صدر کی مذمت جاویداسد خبریں 4 23-09-10 02:10 PM
توہین رسالت کے ملزمان کو سزا سنادی گئی جاویداسد خبریں 2 22-09-10 10:03 PM
ایران میں حکومت مخالف خاتون کو سزائے موت جاویداسد خبریں 4 06-09-10 12:28 AM
سعودیہ میں غلطی کی سزا سوئی ؟ جاویداسد خبریں 26 01-09-10 05:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger