| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 595
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (19-06-11), یاسر عمران مرزا (18-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), مرزا عامر (13-07-11), احمد نذیر (19-06-11), حیدر (18-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), سام (18-06-11), شمشاد احمد (23-06-11), عبدالقدوس (18-06-11), غلام خان (20-06-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈائیونگ پر پابندی کے خلاف راست اقدام میڈیا پلئیر متبادل میڈیا پلیئر چلائیں سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی ہے۔ اس پابندی کے خلاف گاہے بہ گاہے سعودی عرب میں آواز بلند ہوتی رہی ہے۔ لیکن اب ملک میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپوں نے راست اقدام کرنے کی ٹھانی ہے۔ کئی خواتین نے انٹرنیٹ پر سوشل نیٹ ورکنگ کی سائیٹس پر آکر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اس پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، گاڑیاں چلائیں گی۔ کچھ عرصہ قبل ایک سعودی خاتون نے اپنے طور پر اس پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی چلائی اور اس کی وڈیو ایک ویب سائیٹ پر نشر کردی تھی۔ خواتین کے خلاف اس پابندی پر خواتین کیا محسوس کرتی ہیں اور ان کی زندگیاں کیسے متاثر ہوتی ہیں۔ اس پر میں نے اب سے کچھ دیر قبل بات کی سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی خاتون راحت راشد حسین سے بات کی اور پوچھا کہ کیا وہ سمجھتی ہیں کہ اس پابندی کو ختم کیا جائے؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-06-11), احمد نذیر (19-06-11), حیدر (18-06-11), حیدر Rehan (18-06-11), غلام خان (20-06-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا منفی یا مثبت نتائج و عواقب ہیں جو سعودی حکومت محسوس کرتی ہے اس پابندی کو لاگو کرنے یا ہٹانے کے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس واقعہ کو 90 کی دھائی کے بعد اب شروع کیا گیا ہے
شائمہ اسامہ سعودی خاتونکا نام ہے شائمہ اسامہ یہ نام پہلے ہی سے شہرت کا حامل ہے کیونکہ نام میں اسامہ لگا ہے اس تحریک کو بہت فیور ملے گا اور جلد اس کا انجام نئے قانون بن کر سامنے ائے گا ۔ یعنی اسامہ کی طرح شائمہ اسامہ بھی امریکہ کی ہی ایجنٹ لگ رہی ہے چونکہ اچھا کام ہے اس لیے اس میں کوئ برائی نہی کہ امریکہ اس کام کو شروع کرے یا کوئ اور مگر زیادہ اچھا ہوتا کہ سعودی حکومت خود جلد کوئی فیصلہ کرے اور خواتین کو آزادی دے چار سال پہلے ایک خاتون نے سعودی تاریخ میں پہلی عورت ہونے کا اعزاز حاصل کیا جس نے ’’قانونی طور پر خلا لی‘‘ ورنہ وہاں تو عورت کو خلا تک لینے کا اختیار تک نہ تھا ۔۔۔ یہ بھی تو ظلم ہی ہے کہ چھ چھ مہینے تک بیچارے شیخ صاحب بہت سے مسائل میں الجھے رہتے اور پھر جب شیخ صاحب کو ٹائم ملتا تو وہ ملنے ضرور آتے تھے۔ شیخ صاحب نے کمرائے عدالت میں اپنے وکیل سے پوچھا ان عورتوں میں وہ کون سی عورت ہے اور جس نے خلا کے لیے مجھے عدالت میں بلوایا ہے ۔۔۔۔جب نام پتا چلا تو چلائے ارے اس نام کی تو میری کوئی بیوی نہی ہے ۔ گھر کے مینجر بھی رجسڑ لیے ساتھ ہی تھے پوچھا کہ واقعی ایسا ہے ؟ تو وکیل کی بغل میں بیٹھے ایک 12 سال کے لڑکے نے کہا جی ابو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ میری امی ہی ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال سے اب حکومت کو خواتین کو اجازت دے دینی چاہیے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے چارہ سعودی عرب
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے میری سابقہ فیس اور لیپ ٹاپ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-06-11), یاسر عمران مرزا (18-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,933
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل جملہ ایسے تھا، بے چارے سعودی عر ب جانے والے
اس لیئے ہی میں پیری مریدی کے خلاف ہوں کہتے ہیں اگر آپ ہمارےڈیرے پر آئیں گے تو کیا لائیں گے اور اگر ہم آئیں تو کیا دو گے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 18-06-11 at 09:03 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-06-11), غلام خان (20-06-11) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ مسئلہ پیری مریدی کا نہیں ہے۔ یہ واقعی ایک پبلسٹی مہم کی فیس ہے اور ہم اس کا استحقاق رکھتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس سے قبل کہ ایم بھائی، پھر ان پوسٹس کو کہیں اور مووو کریں۔ موضوع پر واپس آتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (18-06-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,933
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر پیری مریدی کا چولا اتار دو
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صرف گاڑی چلانے کی اجازت نہ ہونا کوئی ایسا حق نہیں جس پر دنیا میں اتنا واویلا مچ جاتا ہے۔ اور بہت سے حقوق ہیں جن کی بات ہونی چاہیے ۔ مجبوری کی حالت میں تو ہر کوئی چلا سکتا ہے۔ لیکن جس طرح یہ مہم چل رہی ہے اس میں مثبت کے بجائے منفی سوچ نمایاں نظر آتی ہے۔ اور بھی کئی تفاصیل ہیں لیکن ان کو ذکر کرنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ اور فیس
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (19-06-11), یاسر عمران مرزا (18-06-11), احمد نذیر (19-06-11), حیدر Rehan (20-06-11), سام (19-06-11), غلام خان (20-06-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[
اقتباس:
بہت بہت شکریہ میں آپ کی حق گوئی کا قائل ہو گیا ہوں |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (19-06-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چلیں سعودی عرب والے اجازت دے دیں تو کیا تبدیلی آجائے گی؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, پولیس, پسند, یو ٹیوب, قدم, world, الزام, انتظامیہ, امریکہ, بہترین, بادشاہت, تحریری, خواتین, دھمکانے, دنیا, سال, عوامی, عورتیں, عورتوں, علیل, علم, عائد, عرب, صوبے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سعودی خواتین کو وکالت کی اجازت | کنعان | خبریں | 17 | 12-01-11 06:53 PM |
| سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 3 | 06-11-08 03:31 PM |
| سعودی عرب: خواتین کا پہلا ہوٹل !!! | قیصرجی | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 01:46 AM |
| تیل کی قیمتوں کے حوالے سے سعودی عرب سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 07:56 PM |
| سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:15 AM |