|
سعودی سفیر کی جنرل طارق مجید سے ملاقات

08-11-07, 04:24 PM
اسلام آباد(جنگ نیوز) سعودی سفیر علی عواض العسیری نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف جنرل طارق مجید سے بدھ کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|