واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی شاپنگ مال جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 05:20 PM   #1
سعودی شاپنگ مال جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-08-10, 05:20 PM

27 اگست 2010
طائف (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے 80کلو میٹر دورواقع طائف شہر میں خواتین کے لیے ملک کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹربنایاگیا ہے جہاں تمام تر تجارتی اور لین دین کے امور خواتین انجام دیتی ہیں اور مردوں کا داخلہ سختی سے منع ہے۔خواتین کی طرف سے شاپنگ سینٹر کی زیادہ پذیرائی کی جارہی ہے ۔ طائف کی مجموعی آبادی کا 95 فیصد حصہ عرب قبائل پر مشتمل ہے جو خواتین کے پردے پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہیں۔ ان کیلئے یہ شاپنگ سینٹر زیادہ اہمیت کا حامل سمجھاجاتاہے۔شاپنگ مال کے ڈائریکٹر مجدی العتیبی کا کہنا ہے کہ ”طائف میں خواتین کے لیے مخصوص شاپنگ مال کے نظریے کو بڑے پیمانے پر عومی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ صرف خریداروں کی جانب سے ہی نہیں بلکہ خواتین تاجروں کی طرف سے بھی اس میں دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے اس شاپنگ سینٹر کا مقصد بیواﺅں، مطلقہ اور ضرورت مند خواتین کے لیے کم خرچ پر تجارت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔یہاں پانچ سے سات ہزار سعوی ریال سالانہ کرائے پر دکان حاصل کی جا سکتی ہے“۔ العتیبی نے بتایاکہ شاپنگ مال کی تیاری میں چار کروڑ سعوی ریال سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 230
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), کنعان (28-08-10), ھارون اعظم (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:08 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس قسم کے شاپنگ سینٹر تو سعودیہ میں‌پہلے سے ہی موجود ہیں۔یہ کوئی اچنبے کی بات نہیں‌ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 09:55 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں بھی ہیں ایسے شاپنگ مال
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 28-08-10, 02:44 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں بھی ہیں ایسے شاپنگ مال
کہاں‌ہیں‌بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-10, 03:16 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کہاں‌ہیں‌بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
کراچی میں ہے بھائی -------
مینا بازار، بازار فیصل کریم آباد
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), فیصل ناصر (28-08-10), کنعان (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10), سحر (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 03:32 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون شاپنگ سینٹر میں بھی تھا
اب جانے ہے کے نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), کنعان (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 08:16 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روسا مال، طائف

24/08/2010



روسا مال، طائف


الحارب، طائف ریاض روڈ
لاگت 75 ملیون سعودی ریال
120,000 اسکوائر میٹر
276 دوکانیں
لیز پہلے دو سال کے لئے کرایہ 800 ریال سیکوائر میٹر
جلد افتتاح
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (28-08-10)
جواب

Tags
color, کرتے, ڈیسک, چار, مکہ, مقصد, ملک, مند, آئی, آبادی, اہمیت, اگست, انجام, بڑے, بڑا, جہاں, حامل, حصہ, خواتین, سکتی, سات, شہر, ضرورت, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب ۔۔۔مرد دکانداروں کے بائیکاٹ کی اپیل راجہ اکرام خبریں 2 14-02-10 12:30 AM
سعودی عرب:ویلنٹائن ڈے پر پابندی،تحائف کی دکانوں پر چھاپے عبداللہ حیدر عمومی بحث 1 12-02-10 03:14 PM
مشرف نے سعودی عرب کولوں مدد منگ لئی پیاسا خبریں 0 13-08-08 10:32 AM
وزیراعظم کی امریکی اور سعودی سفیروں سے ملاقاتیں،مختلف امور پر تبادلہ خیال عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:11 AM
خود کش بم دھماکوں کے خلاف سعودی چینل کی طرف سے ویڈیو عرفان حیدر سیاست 0 08-03-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger