واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-08, 08:47 PM   #1
سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 13-09-08, 08:47 PM

سعودی عرب کے ایک جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا
ریاض(زیڈ ایف نیوز )سعودی عرب کے سب سے سینئر جج نے کہا ہے کہ ان سیٹیلائٹ ٹی وی چینلز کے مالکان کو قتل کرنا جائز ہے جو غیر اخلاقی پروگرام نشر کرتے ہیں۔ ایک سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سینیئر جج شیخ صالح ابن ال لہیدان نے کہا کہ ان سیٹیلائٹ ٹی وی چینلز کے مالکان کو قتل کرنا جائز ہے جو غیر اخلاقی پروگرام نشر کرتے ہیں۔ چینلز سے نشر ہونے والے ’شیطانی‘ تفریح کے پروگرام بدکرداری پھیلاتے ہیں۔مشرقِ وسطیٰ میں درجنوں سیٹیلائٹ چینلز اپنے پروگرام نشر کرتے ہیں اور انہیں عرب دنیا میں ہر روز لاکھوں افراد دیکھتے ہیں۔سعودی جج نے بیان قومی ریڈیو کے ایک پروگرام میں دیا۔ انہوں نے یہ بیان اس وقت دیا جب ایک سامع نے ان سے سوال کیا کہ ماہ رمضان میں چھوٹے چھوٹے کپڑوں میں ملبوس خواتین کے ان چینلز پر آنے کے متعلق ان کی کیا رائے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’اس میں شک نہیں ہے کہ یہ پروگرام شیطانی ہیں، ان چینلز کو چلانے والے بھی اتنے ہی قصور وار ہیں جتنا کہ انہیں دیکھنے والے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’اس طرح کی کرپشن پھیلانے والوں کی شیطانی کو اگر کسی اور طرح کی سزاو¿ں سے نہیں روکا جا سکتا تو انہیں قتل کرنا جائز ہے۔‘ سعودی عرب میں مذہبی رہنما تو کئی مرتبہ بھی ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں لیکن کسی سینیئر جج کی طرف سے اس طرح قتل کی بات کرنا نہایت اہم بات ہے۔ کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے ریاض میں پالتو بلیوں اور کتوں کی فروخت اور جانوروں کو سیر کرانے پر پابندی کو سخت کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایک سینیئر افسر کا کہنا تھا کہ لوگ جانوروں کو سیر کرانے کے بہانے جنسی علیحدگی کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور مرد جانوروں کو ٹہلانے کے بہانے عورتوں سے ملتے ہیں۔ سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے ماضی میں مغربی موسیقی، فسٹ فوڈ اور ویلنٹائن والے دن تحائف دینے پر سختی کی تھی۔

ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 463
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
وسیم (13-09-08), عبدالقدوس (14-09-08)
پرانا 13-09-08, 09:55 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

کیا بات ہے جانوروں‌کو سیر کرانے کی
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 11:45 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

حیران کن خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-08, 11:55 PM   #4
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,351
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

سعودی عرب میںسب کچھ ہو سکتا ھے ۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 02:23 AM   #5
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,437
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,136 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

تو بھائی اس میں‌ کیا غلط بات ہے؟ الشیخ صالح نے جو کہا اس کا خلاصہ یہ ہے کہ اسلامی معاشرے میں فحاشی پھیلانے والوں اور فحش چینلز چلانے والوں کو سخت سزا دینی چاہیے اور اگر ضرورت ہو تو اسلامی حکومت قتل کی سزا بھی دے سکتی ہے۔ یہ سادہ سی بات ہے جسے بی بی سی نے ایک دوسرے ہی رنگ میں پیش کر دیا ہے۔ اسی طرح مغربی موسیقی اور ویلنٹائن ڈے پر لگائی گئی پابندی پر کسی مسلمان کا اعتراض کرنا میری سمجھ سے بالا تر ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (14-09-08), تفسیر حیدر (14-09-08), عبدالقدوس (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 03:05 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

اوہ بھائی جانوروں‌کو سیر کرانے پر پابندی کی بات ہو رہی ہے کیا پوری خبر نہیں پڑھی؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 05:53 AM   #7
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

میں عبداللہ بھائی کی بات سے متفق ہوں
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے بھائی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-09-08 محمد کاشف حبیب دستیاب نہیں 200
پرانا 14-09-08, 10:32 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اوہ بھائی جانوروں‌کو سیر کرانے پر پابندی کی بات ہو رہی ہے کیا پوری خبر نہیں پڑھی؟
یہ بھی دیکھیں جناب

لوگ جانوروں کو سیر کرانے کے بہانے جنسی علیحدگی کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور مرد جانوروں کو ٹہلانے کے بہانے عورتوں سے ملتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 12:18 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

مجھے تو لگتا ہے اج کل کافی سارے فنڈز تقسیم ہو رہے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 06:40 PM   #10
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,437
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,136 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

کسی کے بارے میں ظن و قیاس سے کچھ کہہ دینا دنیا کے آسان ترین کاموں میں سے ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 07:15 PM   #11
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

کہ دو یہ ہم نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 08:44 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

پاکستان اسلام کے نام پر بنا لیکن کوئی اسلامی قانون نہیں ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-08, 02:39 AM   #13
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,437
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,136 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

سعودی عرب کا شہر دمام سمندر کنارے واقع ہے۔ شہریوں کے لیے ساحل پر تفریح اور سیر کا بڑا اچھا انتظام کیا گیا ہے۔ چنانچہ شہر کے باسیوں کی بڑی تعداد رات کے وقت یہاں وقت گزارنے آتی ہے۔ کھاتے پیتے گھرانوں کے اوباش نوجوانوں نے خواتین کو چھیڑنا شروع کیا تو امر بالمعروف و النہی عن المنکر کا محکمہ حرکت میں آ گیا۔ اور حکم جاری کیا گیا کہ جو بھی ایسا کرتا پکڑا جائے اس کی شناخت طلب کرنے سے پہلے اس کی اچھی طرح سرزنش کی جائے گی اور سر مونڈ دیا جائے گا۔ چند اوباشوں کو سزا ملنے سے صورتحال کافی بہتر ہو گئی۔ نام نہاد ترقی پسندوں نے اس پر بڑا شور مچایا تھا۔ ریاض شہر میں ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی فروخت پر سختی کی جاتی ہے تاکہ کوئی بدکار ذہنیت دوسروں کی بہنوں بیٹیوں کی عزت پر آسانی سے کیچڑ نہ اچھال سکے۔ یہ فرشتوں کا معاشرہ نہیں ہے کہ کسی قسم کی‌خامی نہ پائی جاتی ہو لیکن اچھے کام کی داد نہ دینا منصف مزاج آدمی کے شایان شان نہیں۔ جتنی دولت اور آسائشیں یہاں میسر ہیں پاکستان میں اس کا تصور نہیں‌کیا جا سکتا، مقامی علماء کی ہمت ہے کہ معاشرے میں‌ سامان تعیشات کی فراوانی کے باوجود اتنا کنڑول کر رکھا ہے کہ برائی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ ریاض شہر میں چہل قدمی کے لیے کچھ مقامات بنائے گئے ہیں جنہیں جانوروں کی سیر کی آڑ میں ڈیٹنگ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ محکمہ امر بالمعروف و النھی عن المنکر نے اس کا سدباب کرنے کے لیے ان جگہوں پر سختی کر دی تھی جس پر یہ واویلا مچایا جا رہا ہے۔ مجھے تو اس میں کوئی حرج نظر نہیں آتا۔ کوئی مسلمان پسند نہیں کرتا کہ اس کے گھر کی خواتین کو مفاد پرست عناصر ڈیٹ پر بلائیں یا ان سے خفیہ آشنائیاں رکھیں۔ انہی خرابیوں سے بچنے کے لیے پبلک پارکز میں عموما فیمیلیز ہی کو داخلے کی اجازت ہوتی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (16-09-08), تفسیر حیدر (15-09-08)
پرانا 15-09-08, 02:44 AM   #14
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

بہت اچھی وضاحت کر دی آپ نے۔
امید ہے برادر محترم کو بات سمجھ آگئی ہو گی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 08:27 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا

کونسے برادر محترم کو؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پولیس, پاکستان, لوگ, نیوز, نظر, معاشرہ, آدمی, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حکم, خواتین, خلاف, خبر, رمضان, رات, سیر, شہر, شور, شناخت, عزت, صورتحال, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد کو 6ماہ مین ملک چھوڑنے کی ہدایت جاویداسد خبریں 1 22-09-10 03:33 PM
سعودی وزارتِ حج نے90 غیرملکی سیّاحتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی جدہ (شاہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:45 AM
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں اسلام آبا عبدالقدوس خبریں 2 22-06-08 09:03 PM
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ٹی وی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لیں مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:08 PM
پنڈی حملے کے بعد فوجی افسران کی سکیورٹی کیلئے غیرمعمولی اقدامات عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger