واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی :::

اس موضوع کے 1 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 346 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 11:56 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 584
کمائي: 844
ميرا موڈ:
شکریہ: 88
86 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی :::

::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی :::

مکہ مکرمہ . . . . . . سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب میں منگل کو تیس لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا ۔آج سعودی عرب کے ساتھ ساتھ کویت اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی منائی جا رہی ہے اورلاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:04 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,225
کمائي: 18,621
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,754
696 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ، اسکی یادیں ،اسکی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے ہوئے
تصور کے کسی لمحے میں
دھیرے سے کہا ہو گا۔
عید مبارک
__________________
http://mtariqraheel.blogspot.com
http://tariqraheel.wordpress.pk
http://sweetjaveria.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
مکہ, اسلام, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے6 افراد ہلاک،درجنوں زخمی ابو کاشان خبریں 0 17-01-08 12:33 AM
شوکت عزیز اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ عرب امارات میں ذاتی سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 09:18 AM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 03:53 PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 09:36 AM
اٹارنی جنرل ملک قیوم اہم ملاقاتوں کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger