واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-08, 10:58 PM   #1
سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 29-09-08, 10:58 PM

ریاض: ٹی وی رپورٹ۔
سعودی عرب اور افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ جس کے بعد وہاں کل عید الفطر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد کل منگل کو عیدالفطر کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ افغانستان میں بھی کل عید الفطر منائی جائے گی ۔

میری طرف سے سعودی عرب میں رہنے والے فورم کے ساتھیوں کو دلی عید مبارکباد

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 357
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (30-09-08)
پرانا 30-09-08, 02:17 AM   #2
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,437
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,136 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی

عصر کی نماز پڑھ کے سویا تو بڑی گہری نیند آئی۔ پتہ نہیں چلا کب روزہ کھلنے کا وقت ہو گیا، آنکھ کھلی تو اندھیرا گہرا ہو رہا تھا اور فضا ریٹ ریٹ اور فائرنگ کی آواز سے گونج رہی تھی۔ بس، معلوم ہو گیا کہ رمضان رخصت ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے اور کمی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے تاکہ ہماری عید واقعی "مبارک" بن سکے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (30-09-08), تفسیر حیدر (30-09-08)
پرانا 30-09-08, 04:46 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی

آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 03:10 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی

اقتباس:
عصر کی نماز پڑھ کے سویا تو بڑی گہری نیند آئی۔ پتہ نہیں چلا کب روزہ کھلنے کا وقت ہو گیا، آنکھ کھلی تو اندھیرا گہرا ہو رہا تھا اور فضا ریٹ ریٹ اور فائرنگ کی آواز سے گونج رہی تھی۔ بس، معلوم ہو گیا کہ رمضان رخصت ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے اور کمی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے تاکہ ہماری عید واقعی "مبارک" بن سکے۔
عبداللہ صاحب آپ کو دلی عید مبارک ہو ، اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی دعائیں اور عبادات قبول فرمائے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 10:26 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی

پاکستان میں بھی کل ہوگی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (01-10-08)
جواب

Tags
فورم, پاکستان, نیند, نماز, نظر, معلوم, اللہ, دعائیں, روزہ, رمضان, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب اور پاکستان میں عید ایک ساتھ؟؟ مرزا عامر عمومی بحث 7 10-09-10 06:10 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
سعودی عرب میں عید دس ستمبر کو ہو گی کنعان خبریں 5 07-09-10 09:53 PM
سعودی عرب میں عید دس ستمبرکو ہوگی جاویداسد خبریں 8 06-09-10 02:40 PM
سعودیہ میں آج عید ہے۔ عبداللہ حیدر عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 8 21-09-09 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger