| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 440
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-08-11), یاسر عمران مرزا (29-08-11), محمدخلیل (29-08-11), احمد نذیر (29-08-11), احمد بلال (29-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
او تواڈا پلا ہووے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ سرحد والے آنکھوں میں کون سا سرمہ ڈالتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جو سعودی والے ڈالتے ہیں۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بلال مسجد شمالی وزیرستان نے صبح عید کا اعلان کر دیا ہے
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی ہمارے مفتی منیب الرحمان و ٹیم کو بھی اس سرمہ کا عطیہ کر دے
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-08-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by محمد یاسرعلی; 29-08-11 at 10:33 PM. |
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-08-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال سے ہمارے ہاں اس طرح کی عید کا سلسلہ ایک پری پلینڈ منصوبہ ہے جسے اسٹیبلشمینٹ سپورٹ کر رہی ہے اور اسکا مقصد فقط نفرت پھیلانا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
کہاں کی بات کر رہے ہیں پاکستان کا سعودیا کی
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سعودیہ والے کیلینڈر پر چلتے ہیں جو انہوں نے مغرب والوں سے کافی عصہ پہلے بنوایا تھا وہ رویت ہلال کمیٹی بٹھاتے ہیں صرف دکھلاوے کیلئے لیکن فیصلہ پہلے سے کیلینڈر کے مطابق ہو چکا ہوتا ہے پاکستان میں اگر چاند کی شہادت ملے اور رویت ہلال کمیٹی عید کا اعلان نہ کرے تو پھر آپ ایسا کہہ سکتے ہیں پاکستان میں اگر چاند دکھائی دینے پر عید ہوتی ہے تو سعودیہ والوں کو چاند پہلے کیوں نظر آتا ہے ؟ حالانکہ پاکستان اور سعودیہ کے ٹائم کا فرق صرف دو گھنٹے کا ہے تو ایسا کیونکر ممکن ہے کہ پاکستان میں چاند نظر نہ آئے اور سعودیہ میں نظر آجائے ؟ یہ سب موٹے دماغ اور اسلامی مملکت ہونے کے باوجود مغرب کی طرف جھکاؤ کا نتیجہ ہے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس بار سعودی عرب میں بھی کیلنڈر سسٹم پر اعتراض کیا گیا تھا۔ اور رویت پر اصرار کیا گیا۔ اس خبر کے لیے گزشتہ دنوں کے روزنامہ امت کراچی کی ویب سائٹ کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ ۔ لیکن نتیجہ وہی نکلا کہ رویت نے بھی کیلنڈر کی درستگی کی تصدیق کر دی۔یعنی کیلنڈر کے مطابق ہی عید ہوئی، دو گھنٹے کا فاصلہ تو بہت زیادہ ہوتا ہے، ۔۔۔اور ضروری نہیں کہ چاند ہر علاقے میں نظر آ ہی جائے۔ یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے عید دکا چاند لاہور، کراچی میں نظر نہیں آتا لیکن پشاور والوں کو نظر آ جاتا ہے۔ اس معاملے کی تحقیق کے لیے آپ "birth of moon" کے کونسپیٹ کا مطالعہ کریں گے تو کافی باتوں کا علم ہو گا مثلاً چاند کی حرکت کے پیش نظر اگر نئے چاند کی عمر فلانے وقت اتنے منٹ ہو گی تو ہی وہ انسانی آنکھ سے نظر آ سکے گا ورنہ نہیں۔ وغیرہ۔ چناچہ کافی سارے عوامل کو ملا کر کیلنڈر ترتیب دیا جاتا ہے۔ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ عیسوی کیلنڈر اگلے ہزاروں سال تک بنایا جا سکتا ہے لیکن ہم اپنے اسلامی کیلنڈر کو اگلے سال کا بھی نہیں بنا سکتے ، محض اس لیے کہ ہم محض رویت پر اصرار کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روزے میں غصہ آتا بھی زیادہ ہے اور اگر گرمی سوا ہو تو پھر غصے کا کیا ہی کہنا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پاکستان میں دو عیدوں کی روایت ایوب خان دور کا تحفہ ہے۔ ایک ساتھ عید کرنا چاہیئے، ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنانے سے ملک و قوم کی کوئی خدمت نہیں ہوتی۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہلال, کمیٹی, پلا, پشاور, ڈالتے, چاند, نظر, موصول, مسجد, مطابق, آنکھوں, اطلاعات, اعلان, بلال, حکومت, دے, رویت, سرحد, سعودی, شہادتیں, عید, علاقائی, عرب, عطیہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 11 | 08-06-11 12:28 PM |
| مُک شُک جانا ایں ۔۔۔۔۔ انور مسعود | Ajmal Anjum | پنجابی چوپال | 3 | 05-06-11 01:59 PM |
| حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب | جاویداسد | خبریں | 5 | 11-11-10 09:07 PM |
| سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں | wajee | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-08-09 02:02 AM |
| سعودی عرب میں فلمی میلہ | تفسیر حیدر | فلمی دنیا | 0 | 27-07-08 03:50 PM |