واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں درجنوں شدت پسند گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-10, 12:53 AM   #1
سعودی عرب میں درجنوں شدت پسند گرفتار
کنعان کنعان آن لائن ہے 26-03-10, 12:53 AM

سعودی عرب میں درجنوں شدت پسند گرفتار


وقت اشاعت: بدھ 24 مارچ 2010 / * 16:52 GMT
PST 21:52



سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے القاعدہ کے سو سے زیادہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

شدت پسند تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 47 سعودی باشندے جبکہ 51 غیر ملکی ہیں جو تین آزاد گروہوں میں تیل کی تنصیبات اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ترجمان منصور الترکی نے کہا کہ گروہ کے یمن میں موجود القاعدہ سے منسلک گروہوں سے تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شدت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ، کیمرے، کمپیوٹرز اور دوسری دستاویز برآمد ہوئی ہیں۔


دو ہزار تین میں بھی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شدت پسندوں نے حملے کیے تھے
انہوں نے کہا کہ ’نیٹ ورک‘ اور آزادانہ طور پر کام کرنے والے دو گروہ کو پکڑا کیا گیا ہے۔

جن غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا تعلق یمن، ایریٹیریا، صومالیہ اور بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔

ابھی تک یہ معلومات سامنے نہیں آئیں کہ یہ گروہ کن تنصیبات کو نشانہ بنانے والے تھے اور کیا وہ تنصیبات غیر ملکیوں کی یا سعودی عرب کی ملکیت تھیں۔

سنہ 2003 میں القاعدہ سے مشتبہ تعلق رکھنے والے خود کش بمباروں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حملہ کیا تھا اور پینتیس سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ ہلاک ہونے والوں غیر ملکی بھی شامل تھے۔


بحوالہ
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, saudi, کیے, پسند, وقت, موجود, ملکی, منصوبہ, مطابق, معلومات, world, آزاد, افراد, تین, جاتا, حملہ, حملے, خود, رکھنے, ریاض, سامنے, سعودی, طور, عرب, صومالیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں عارضی مزدوروں کو مستقل کرنے کا حکم گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:55 AM
یورپ اشاعت اسلام کے خوف سے انتہا پسندی پر اتر آیا: سعودی عالم دین ALI-OAD خبریں 9 22-12-10 08:00 AM
باجوڑ ایجنسی میں شرپسندوں نے 4 قبائلوں کو ذبح کر دیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:10 PM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:41 AM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger