واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں شدید سردی کی لہر، شمالی علاقوں میں ریکارڈ سردی کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:31 PM   #1
سعودی عرب میں شدید سردی کی لہر، شمالی علاقوں میں ریکارڈ سردی کا امکان
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 11:31 PM

ریاض ....... ریاض سمیت سعودی عرب کے شمالی علاقہ جات میں ریکارڈ سردی کے باعث جدہ، مکہ مکرمہ ،تبوک اور مدینہ منورہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔سعودی عرب کے ماہر موسمیات کے مطابق اس سال ریاض سمیت شمالی علاقوں میں ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ہے۔ اور اس ہفتے کے آخر تک مختلف مقامات پر بارش کی بھی توقع ہے ۔گذشتہ35 برسوں کے دوران یہ سردی کی شدید لہر ہے۔ جدہ ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ ، تبوک اورگردو نواح میں گذشتہ رات سے چلنے والی سر دہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔سردی سے بچاؤ کے لیے لوگوں نے ہیٹر اور گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 348
Reply With Quote
جواب

Tags
مکہ, رات, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں عارضی مزدوروں کو مستقل کرنے کا حکم گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:55 AM
سعودی عرب میں بارشیں جاری‘ بیشتر شہروں میں نظام زندگی بری طرح متاثر گلاب خان خبریں 3 22-01-11 05:39 AM
سعودی عرب میں پاکستان کیلئے امدادی مہم،5گھنٹوں میں 7کروڑ ریال جمع گلاب خان خبریں 3 18-08-10 01:25 PM
سعودی عرب میں درجنوں شدت پسند گرفتار کنعان خبریں 0 26-03-10 12:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger