واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-10, 10:43 PM   #1
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-09-10, 10:43 PM

08 ستمبر 2010
ریا ض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اورقطر میں شوال کا چاند نظر نہیں آ یا ہے۔غیر سرکاری اعلا ن کے مطابق سعودی عرب میں عید جمعے کو ہوگی۔واضح رہے کہ سعودی ما ہر ین نے چا ر روز قبل ہی آج چا ند نظر نہ آ نے کی پیش گوئی کر دی تھی جبکہ شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعرات کی شام کراچی میں ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔ اس مقصد کے لئے علاقائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس میں ان کے صدر مقامات پر ہوں گے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-09-10)
جواب

Tags
color, فیصلہ, کراچی, گے۔, گا۔, پیش, ین, ڈیسک, چاند, نظر, مقصد, مرکزی, مطابق, آج, اعلان, دیکھے, روز, ستمبر, سرکاری, سعودی, شام, عید, علاقائی, عرب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب اور پاکستان میں عید ایک ساتھ؟؟ مرزا عامر عمومی بحث 7 10-09-10 06:10 PM
سعودی عرب میں عید دس ستمبرکو ہوگی جاویداسد خبریں 8 06-09-10 02:40 PM
::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی ::: ابو کاشان خبریں 1 27-11-09 12:04 PM
سعودیہ میں آج عید ہے۔ عبداللہ حیدر عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 8 21-09-09 10:09 AM
سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی ابن جلال خبریں 4 30-09-08 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger