واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں عید دس ستمبرکو ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-10, 09:22 PM   #1
سعودی عرب میں عید دس ستمبرکو ہوگی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 05-09-10, 09:22 PM

05 ستمبر 2010
ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے معروف ماہر فلکیات اور عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ میں شعبہ فلکیات کے ڈین ڈاکٹر حسن باصرہ نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک مکمل تیس دن کا ہو گاجبکہ 29 رمضان المبارک کو چاند سورج سے 10 منٹ قبل غروب ہو گا جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ اسی رات شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آسکے گا۔ “العربیہ“ ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر حسن باصرہ کا کہنا تھا کہ انتیس رمضان کو ا±فق پر چاند اور سورج کے درمیان تین درجے کا فاصلہ ہوگا۔ چاند سورج سے تین درجے غروب کی سمت کے قریب ہوگا اور سورج سے دس منٹ قبل غروب ہو جائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ جمعرات کوبھی روزہ ہو گا اور فلکی تقویم کے مطابق جمعة المبارک دس ستمبر کو سعودی عرب میں عیدالفطر ہو گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں سپریم جوڈیشل کونسل اور سپریم کورٹ کے زیر اہتمام رمضان المبارک، شوال اور ذالحجہ کے لیے چاند دیکھنے کا خصوصی انتظام کیا جاتا ہے۔ جدید ترین آلات اور دوربینوں کے باوجود سعودی سپریم کورٹ میں رویت ہلال کے سلسلے میں متعلق آنکھ کی رویت اورلوگوں کی گواہی کو معتبرقرار دیا جاتا ہے۔ سعودی عرب کے وسطی علاقے بالخصوص "السدیر"کے بلند مقامات رویت ہلال کے حوالے سے مشہور ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-09-10), یاسر عمران مرزا (06-09-10), احمد بلال (06-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10), عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 05-09-10, 09:40 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے
ہمارے پاس کب ہو رہی ہے ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 11:53 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر سعودی عرب میں روزے 30ہوں گے تو ہمیں‌چاند پہلے کیسے نظر آئے
ہاں اپنا چاند دیکھ کر عید نہیں کرنی
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:26 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال یہ نہیں‌کہ ہمارے پاس کب ہو گی بلکہ سوال یہ ہے کہ ہمارے پاس کتنی ہوں گیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-09-10), ابن آدم (06-09-10), جاویداسد (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:25 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرور لگالیں اس دفعہ تو پھر ایک ہی ہوگی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:27 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ہی ہو گی لیکن دو سے تین دن پر محیط
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (06-09-10), جاویداسد (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:46 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک ہی ہو گی لیکن دو سے تین دن پر محیط
بہت مشکل ہے امریکہ بہادر کو ناراض تو نہیں کیا جاسکتا۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 06:23 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اچھا ہے
ہمارے پاس کب ہو رہی ہے ؟
یہ نہیں، یہ پوچھیے۔ ہمارے پاس کب کب ہو رہی ہے ؟

11 ، 12، 13 نومبر
یا
12،13،14 نومبر


کھی کھی کھی کھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10), عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 02:40 PM   #9
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ نہیں، یہ پوچھیے۔ ہمارے پاس کب کب ہو رہی ہے ؟

11 ، 12، 13 نومبر
یا
12،13،14 نومبر


کھی کھی کھی کھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا صاحب ہم عیدالفطر کی بات کررہے ہیں عیدالضحٰی کی بات نہیں۔ نومبر میں عیدالضحٰی ہوگی ۔۔ عیدالفطر ستمبر میں ہی ہوگی۔ آپ نے روزے 90 رکھوانے ہیں عوام سے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کورٹ, ڈیسک, چاند, نظر, مکمل, مطابق, آنکھ, المبارک, جائے, حوالے, حسن, خصوصی, روزہ, رمضان, رات, سپریم, سورج, سمت, عید, علاقے, عبدالعزیز, عرب, غروب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں عارضی مزدوروں کو مستقل کرنے کا حکم گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:55 AM
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
سعودی عرب میں عید دس ستمبر کو ہو گی کنعان خبریں 5 07-09-10 09:53 PM
سعودیہ میں آج عید ہے۔ عبداللہ حیدر عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 8 21-09-09 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger