واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد کو 6ماہ مین ملک چھوڑنے کی ہدایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-10, 02:58 PM   #1
سعودی عرب میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد کو 6ماہ مین ملک چھوڑنے کی ہدایت
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 22-09-10, 02:58 PM

ریاض…سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں غیرقانونی طور پر قیام پذیر افراد کو ملک چھوڑنے کے لیے چھ ماہ کی مہلت دینے کا اعلان کردیا۔ریاض میں وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام لوگ جو حج یا عمرے کی ادائیگی یا کسی اور مقصد سے سعودی عرب آنے کے بعد اپنے ویزے کی مدت گزرنے کے باوجود یہاں مقیم ہیں انھیں قانون کی خلاف ورزی کے جرم کی معافی دے دی گئی ہے۔ایسے لوگوں کو 25 ستمبر سے آئندہ سال 23 مارچ کے درمیان سعودی عرب سے نکل جانے کیلیے درخواست دینے کی اجازت دی جا رہی ہے۔اعلان کے مطابق اس معافی کا اطلاق ان لوگوں پر ہوگا جو اعلان سے پہلے غیر قانونی قیام کے مرتکب ہو چکے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-09-10), نورالدین (22-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 03:33 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ اعلان بہت اچھے ہوتے ہیں مگر بہت عرصے بعد کئے جاتے ہیں، اس سے بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جاتا ھے خاص کر جو واقعی ھے واپس آنا چاہتے ہیں اور سزا اور جرمانے سے ڈرتے ہوئے لیبر کورٹ اور ایمگریشن کا رخ نہیں کرتے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (22-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
جواب

Tags
گئی, پہلے, لوگ, مقصد, ملک, ماہ, مدت, مطابق, افراد, اپنے, اجازت, تمام, جانے, جاری, جرم, حکومت, خلاف, دے, درخواست, سال, سعودی, طور, عمرے, عرب, غیرقانونی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی ایجینٹ بیت اللہ مسعود کو بچانے کی کوششیں رضی خبریں 3 04-06-09 11:42 AM
سعودی عرب ،جج نے غیر اخلاقی ٹی وی چینلز کے مالکان کو قابل قتل قرار دیدیا ابن جلال خبریں 14 16-09-08 08:27 PM
سعودی عرب نے عراق میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:23 PM
وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:56 AM
عراق نے فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر ایشیائی کپ کا فائنل میچ جیت لیا خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 01:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger