| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 228
|
||||
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کفار نہیں چاہتے کہ مسلم ممالک میں امن نام کی کوئی چیز رہے وہ اپنے ایجنٹوں کو پیسوں کا لالچ دے کر فساد کروانا چاہتا ہے جیسا کہ لیبیا میں ہو رہا ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
ریا ض (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ نے کہا ہے کہ مظاہروں کا اعلان شیطانی حربہ ہے اورمسلمان ایسا مطالبہ کرنے والوں سے خبردار رہیں۔ مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے میں شیخ اُسامہ خیاط نے کہا کہ ’شیطان ‘گمراہ کن خواب دکھا کر مسلمانوں کو بغاوت پر اُکسانا چاہتا ہے اورشیطان کی کوشش ہے کہ مسلمانوں کو تنازعات میں اُلجھا دے۔ امام کعبہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے عوام کو احتجاج اور دھرنوں میں شرکت کی ترغیب دینے والے ٹی وی چینل اور دیگر ذرائع ابلاغ شیطان کو راستہ دے رہے ہیں اور احتجاج کر نے والے لوگ بدی کی قوتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور عوام کو افراتفری کی طرف لے جاکر عوامی فلاح و بہبود کو تباہ کردینا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف نماز جمعہ کو مظاہروں کی کال کے بعد ریاض میں سکیورٹی فورسز نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی اور نماز کے لیے آنے جانے والے افراد کی شناخت اور تلاشی کا عمل بھی شروع کر دیاگیا ۔ نماز جمعہ کے خطبات میں بھی مولوی حضرات نے اُن مظاہروں کی مخالفت کرتے ہوئے اُنہیں غیر اسلامی قرار دیا۔ ریاض کے برعکس شیعہ اکثریتی مشرقی قصبوں ہوفوف اور قطیف میں چند سو مظاہرین نے احتجاج کیا لیکن پولیس نے اُنہیں جلد ہی منتشر کر دیا۔ روزنامہ پاکستان |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, ہے۔, کوشش, گئی, یوم, لوگ, چینل, محبت, مسلمان, مسلمانوں, مسائل, مسجد, احتجاج, حل, راستہ, شخص, عوام, عوامی, عبداللہ, عرب, غلط, غضب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 03:47 AM |
| سعودی شاہ عبداللہ، صدر آصف زرداری کو پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ سمجھتے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 14 | 03-12-10 10:16 AM |
| سعودی سفیر کی جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 08:14 AM |
| ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 08:04 AM |
| سعودی سفیر کی جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 08-12-07 07:49 AM |