واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں پاکستان کیلئے امدادی مہم،5گھنٹوں میں 7کروڑ ریال جمع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-10, 03:21 AM   #1
سعودی عرب میں پاکستان کیلئے امدادی مہم،5گھنٹوں میں 7کروڑ ریال جمع
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 18-08-10, 03:21 AM

شاہ عبداللہ 2کروڑ‘ شہزادہ سلطان ایک کروڑاورنائب وزیراعظم نے 50لاکھ ریال کاعطیہ دیا


جدہ(آن لائن)پاکستان میں سیلا ب سے متاثرہ علاقوں کی آبادکاری کے لئے جہاں دنیابھر سے امدادی کاروائی جاری ہے وہیں سعودی عرب کے فرماں روا ،خادم الحرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کی ہدایت پر گزشتہ رات نماز تراویح کے بعد ملک بھر میں ٹیلی تھون مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مہم کا آغاز خادم الحرمین شریفین شاہ عبد اللہ کی جانب سے دو کروڑ ریال کے عطیہ سے ہوا، اسکے بعد ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبد العزیز نے ایک کروڑ ریال اور نائب وزیر اعظم و زیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبد العزیز نے 50 لاکھ ریال عطیہ دیا ، خادم الحرمین شریفین نے تاجر اور عام شہریوں ،مخیر حضرات کی سہولت کے لئے نیشنل بینک میں خصوصی فنڈ اکاؤنٹ بھی کھولنے کا اعلان کیا۔ یہ مہم سعودی دارلحکومت ریاض، جدہ،مدینہ منورہ،مکہ مکرمہ ،تبوک اور دیگر شہروں میں بھی جاری ہے۔مہم کے آغاز کے ابتدائی پانچ گھنٹوں کے دوران 77400288ریال کا عطیہ جمع ہوگیا جبکہ غذائی اشیاء،ادویات ،کمبل،کپڑے ،بچوں کے لئے خشک دودھ،کھجوریں بڑی تعداد میں مختص کئے گئے فٹبال اسٹیڈیم کے مراکز میں جمع کروا رہے ہیں۔مہم میں ننھی منی بچیاں بھی سرگرمِ عمل ہیں۔ پاکستانی سفیر عمر خان علی شیر زئی نے اس موقع پر سعودی امدادی مراکز پرپاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے رہے اور خادم الحرمین شریفین کا حکومت پاکستان کی جانب سے شکریہ اداکیا۔ٹیلی تھون مہم کے ساتھ ساتھ سعودی ٹیلی کام نے بھی ایس ایم ایس کے ذریعے اس مہم میں خود کو شامل کیا ہے۔ ۔دوسری جانب سعودی عرب سے بھیجی جانے والے امدادی سامان کا17واں طیارہ بھی پاکستان پہنچ گیا

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-08-10), محمد عاصم (19-08-10), ابن آدم (18-08-10), عبدالقدوس (18-08-10), عدنان دانی (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 04:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی حکومت سے تو یہ سعودی بہتر ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 08:46 AM   #3
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امداد تو بہت ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ متاثرین تک بھی پہنچے گی؟
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-10, 01:25 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : proiub مراسلہ دیکھیں
امداد تو بہت ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ متاثرین تک بھی پہنچے گی؟
امدادی اداکاروں کو نہ دیں بلکہ آرمی کو دیں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کرتے, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, نماز, موقع, ملک, آغاز, ایس ایم ایس, جہاں, جانے, جاری, حضرات, خود, خان, خبر, خصوصی, رات, عہد, علی, عبداللہ, عرب, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں موجود امریکی ایجنٹوں کے خلاف آپریشن شروع ALI-OAD خبریں 0 26-02-11 08:07 AM
بانی پاکستان ڈاک ٹکٹوں کے آئینے میں ایس اے نقوی اپکے کالم 14 01-07-09 07:17 PM
پاکستانی ریلوے کے اہلکاروں کا ٹکٹوں میں کرپشن فرحان دانش خبریں 1 26-05-09 11:59 AM
سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی ابن جلال خبریں 4 30-09-08 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger