واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں ہزاروں جہادیوں کو معافی، ہزاروں کا سز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-11, 03:40 AM   #1
سعودی عرب میں ہزاروں جہادیوں کو معافی، ہزاروں کا سز
کنعان کنعان آن لائن ہے 06-04-11, 03:40 AM

سعودی عرب میں ہزاروں جہادیوں کو معافی، ہزاروں کو سزا





مکمل خبر یہاں سے پڑھیں، شکریہ

 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), نورالدین (06-04-11), مہتاب (06-04-11), اویسی (06-04-11), ام حازم (06-04-11), حیدر (06-04-11), سیفی خان (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:58 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
القائدہ کے اثرات کی وجہ سے ملک میں خود کش حملوں اور حکومت کے خلاف بغاوت کی ہوا تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی تھی
ہائیں یہ خود کش حملے کتنے ہوئے ہیں اُدھر؟ کیا کوئی اور ملک بھی ہے پاکستان کے مقابلے پر اس معاملے میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-04-11), کنعان (06-04-11), نورالدین (06-04-11), اویسی (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 06:35 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتے ہیں نرسری ادھر ہی ہے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-04-11), نورالدین (06-04-11), حیدر (07-04-11)
پرانا 06-04-11, 10:06 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اڑتی ہوائیں‌ بتاتی ہیں کہ کھاد اور پانی بھی ادھر سے ہی فراہم کیا جاتا ہے اور ہمارے ملک میں اس کھیل کو کھیل کر نظارہ کیا جاتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-04-11), کنعان (07-04-11), ناصحی (07-04-11), حیدر (07-04-11)
پرانا 06-04-11, 10:27 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہائیں یہ خود کش حملے کتنے ہوئے ہیں اُدھر؟ کیا کوئی اور ملک بھی ہے پاکستان کے مقابلے پر اس معاملے میں
یہ صرف افواہ لگتی ہے آج تک ایسا سنا اور پڑھا نہیں ہے۔
اور یہ بھی پروپیگنڈا ہے کہ سعودیہ حکومت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہے بلکہ امریکہ اور اس کے اتحادی پاکستان میں عوامی مقامات پر دھماکے کرواتے ہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 08:31 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,627
کمائي: 31,382
شکریہ: 7,132
2,963 مراسلہ میں 8,759 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روزنامہ امت نے کبھی جھوٹ بولا ہے کیا ؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-04-11), منتظمین (07-04-11), حیدر (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 11:14 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کئی جگہ پر۔ میں نے خود پکڑا ہے۔ ہم اس کےاُس وقت کے قاری ہیں جب یہ ابھی پنگھوڑے میں پاؤں بھی نہیں ہلا سکتا تھا۔ ایک مرتبہ بی بی سی کے حوالے سے (صومالیہ کے مجاہدین کی طرف سے فٹ بال پر پابندی) کے آرٹیکل میں چیٹنگ پکڑ لی تھی۔ یہ اخبار ایجنسیوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے ۔تو سچ جھوٹ سب چلتا ہے ان کے یہاں۔
ہے تو اخبار ہی ناں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-04-11, 10:25 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,627
کمائي: 31,382
شکریہ: 7,132
2,963 مراسلہ میں 8,759 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امت تو ایک جھوٹا اخبار ہے ۔ لیکن سعودی بدمعاشی سچی ہے ۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-04-11)
پرانا 08-04-11, 10:33 PM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,964
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
امت تو ایک جھوٹا اخبار ہے ۔ لیکن سعودی بدمعاشی سچی ہے ۔
اسے کہتے ہیں




















































پروپیگنڈہ!
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (09-04-11), حیدر (09-04-11)
پرانا 09-04-11, 12:48 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضروری نہیں کہ امت جھوٹا اخبار ہو۔
یہ انکی پیشہ ورانہ مجبوری بھی ہو سکتی ہے اور لکھنے والے کا کمال یا غلطی بھی،۔ کالمز لکھنے والے کی ذمہ داری اخبار پر نہیں ہوتی۔
بہر حال میں نے اسکو دیگر اخبارات سے کم جھوٹا پایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے بارہا کوشش کی جنگ یا ایکسپریس پر شفٹ ہونے کی ۔ ۔ ۔ لیکن محض چند ہی دن میں پورا گھرانہ سراپا احتجاج بن جاتا ہے اور تو اور میری چھ سالہ بھتیجی بار بار پوچھتی ہے کہ امت کیوں نہیں آیا۔(حالانکہ ہم پنجاب میں ہیں اور یہ اخبار کراچی کا)۔اور تو اور ہمارے ہمسائے بھی اس کو شوق سے پڑھنے ہمارے گھر چائے کی دعوت پر آتے ہیں

یہی معاملہ سعودی عرب کا بھی ہے۔ اُسکی اپنی مجبوری۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, gif, jpg, news, php, size, story, url, ہزاروں, کوئی, گئی, پاکستان, وجہ, مکمل, ملک, حکومت, خود, خلاف, خبر, سزا, سعودی, شکریہ, شروع, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 05:34 AM
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 01:11 AM
آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق گلاب خان خبریں 0 15-08-10 02:24 AM
منتقل شدہ: ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 08-08-07 01:17 PM
ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں عبدالقدوس فلمی دنیا 4 18-06-07 12:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger