واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 144 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:15 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,415
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں

سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں

سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں
ریاض … سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی کے باوجود گاڑیوں کی15 فیصد خریدار خواتین ہیں ۔ایک مقامی اخبار کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک لگژری سیڈان کی خریدار خاتون ہوتی ہے۔گزشتہ سال سعودی مارکیٹ میں4لاکھ80ہزار نئی گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ان میں سے25ہزارخواتین کو فروخت کی گئیں۔توقع ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی اٹھائے جانے کے پہلے سال ہی ان کی جانب سے خریدی گئی گاڑیوں کی تعداد25 فی صد تک پہنچ جائے گی ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فروخت, خواتین, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی ::: ابو کاشان خبریں 1 27-11-09 01:04 PM
سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا وجدان دلچسپ اور عجیب 3 06-11-08 04:31 PM
سعودی عرب: خواتین کا پہلا ہوٹل !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 02:46 AM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM
:::ملائیشیا میں پام آئل کی پیداوار میں15.4 فیصد کمی::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 02:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger