|
سعودی عرب نے عراق میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا

24-04-08, 01:23 PM
سعودی عرب نے عراق میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا
ریاض...سعودی عرب نے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر عراق میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا۔ سرکارء ذرائعکے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعودالفیصل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب عراق میں سیاسی نہیں بلکہ سیکورٹی کی وجوہات کے باعث اپنا سفارتخانہ نہیں کھول رہا ہے اور جسے ہی وہاں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوتی ہے عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عراقی حکومت عراق میں غیر ملکی مشن کو جلد تحفظ فراہم کرنے کے قابل ہو جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|