واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب نے مولانا فضل الرحمن کو ویزادےنے سے انکار کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 08:21 AM   #1
سعودی عرب نے مولانا فضل الرحمن کو ویزادےنے سے انکار کر دیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 25-12-10, 08:21 AM

مولانا سفارتی مشن پر جدہ جانا چاہتے تھے، کسی نے اسپانسر کیانہ او آئی سی کا دعوت نامہ تھا
اسلام آباد (صالح ظافر) سعودی عرب نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ویزا جا ری کرنے سے انکار کردیا ہے کیونکہ وہ سفارتی مشن پر جانے کے خو اہش مند تھے لیکن اس کے لئے انہیں سعودی عرب میں کوئی اسپانسر نہیں ملا۔ انہوں نے ویزے کی درخواست پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے دی تھی اور وہ جدہ میں او آئی سی کے حکام سے ملاقات کر نا چاہتے تھے لیکن انہیں او آئی سی کے ہیڈکوارٹر کی جانب سے دورے کی کوئی دعوت نہیں دی گئی تھی اور اس وجہ سے مشن نے ان کی درخواست قبول کرنے سے انکار کیا تھا بعد میں مولانا نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ وہ صدر کا ایک پیغام سعودی لیڈرشپ اور او آئی سی کی اتھارٹیز کو پہنچانا چاہتے ہیں حالانکہ انہوں نے حال ہی میں حکومت کو خیرباد کہا تھا ان کے پاس اپنی بات کا کوئی ثبوت بھی نہیں تھا جس کے باعث مایوسی کا سامنا کرنا پڑا سعودی حکام نے ان سے کہا کہ انہیں چند ہفتے قبل و یزا جاری کیا گیا ہے وہ اسے استعمال کرسکتے ہیں لیکن انہوں نے اسے استعمال نہ کرنے کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-12-10), ھارون اعظم (25-12-10), یاسر عمران مرزا (25-12-10), ارشد کمبوہ (25-12-10), بزم خیال (26-12-10), شمشاد احمد (26-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 09:58 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رسی جل گئی بل نہیں گئے...................

ابھی بھی سفارتی مشن پر جا رہے تھے مولانا.......................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نعمان فاروقی (26-12-10), ارشد کمبوہ (25-12-10), شمشاد احمد (26-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:19 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولانا ڈرامے باز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-12-10), ارشد کمبوہ (25-12-10), شمشاد احمد (26-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10)
پرانا 25-12-10, 01:34 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رسی جل گئی بل نہیں گئے...................
بل جاندے تھوڑا ٹائم لگے گا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 02:41 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیزل کے ساتھ تو ہر جگہ یہی ہورہا
پہلے شاید امریکہ کا ویزا نہیں لگا تھا
پھر انگلینڈ میں انصار برنی نے پنگا ڈالا
اب سعودیہ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-12-10), کنعان (26-12-10), شمشاد احمد (26-12-10)
پرانا 25-12-10, 02:44 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملا اب لاشوں پر سیاست چمکائیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 02:53 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ملا اب لاشوں پر سیاست چمکائیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-12-10, 03:19 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے کیو کو ہر طرف خون ہی خون دکھ رہا ہے آج کل...........................

ہٹ جا اوئےےےےےےےےےےےےےےےے جا گیردارااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (25-12-10), ارشد کمبوہ (25-12-10), شمشاد احمد (26-12-10)
پرانا 25-12-10, 07:23 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عرب شریف نے اچھا کا م کیا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-12-10)
پرانا 25-12-10, 11:40 PM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا پہلے ہی حکومت سے نکالے جانے پر غمزدہ ہیں آپ سب نے بھی چھڑکائو کردیا
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-10, 06:46 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی عزت افزائی مولانا
مول آنا ہو گئے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-12-10, 10:09 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 14
کمائي: 321
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 38 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں یہ کشمیر کمیٹی کیا بلا ہے؟ مولانا فضل الرحمن تو حکومت سے علیحدہ ہوچکے۔ پھر یہ کشمیر کمیٹی کے چئرمین کیسے؟ یا یہ حکومت سے علیحدہ کوئی ذاتی کمیٹی ہے؟
نعمان فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
نعمان فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-12-10, 11:39 AM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولانا کو کمبل تو چھوڑتا ہے مگر مولانا کمبل کو نہیں چھوڑتے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-10, 03:08 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا نے فرما دیا ہے ہماری ترجیحات تسلیم کرلی جائیں تو حکومت میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے تیار ہیں
ہماری ترجیحات تسلیم کرلی جائیں تو حکومت میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمن
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, کوشش, کردیا, کرسکتے, گئی, یو, وجہ, وضاحت, چند, نامہ, مند, آئی, اسے, اسلام, استعمال, ثبوت, جانے, جاری, حکومت, خو, درخواست, عرب, صالح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مہندی کے ڈیزائن معظم عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 25 21-09-09 09:57 PM
مھندی کے ڈیزائین Kamran_Tabasum عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 10 25-08-09 08:53 PM
قومی پرچم سائز ڈیزائن پہلی بار بیرون ملک نمائش Real_Light 14اگست 4 15-08-09 09:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger