واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب کے اقتدار و اختیار میں تبدیلی، شاہ عبداللہ امریکہ چلے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-10, 09:28 PM   #1
سعودی عرب کے اقتدار و اختیار میں تبدیلی، شاہ عبداللہ امریکہ چلے گئے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 22-11-10, 09:28 PM

22 نومبر 2010
جدہ( نیٹ نیوز)سعودی عرب کے شاہ عبداللہ علاج کے لئے امریکہ چلے گئے اور ولی عہد شہزادہ سلطان بیرون ملک سے دنیا میں تیل کے سب سے بڑے سپلائر ملک پر حکمرانی کے لئے واپس سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب ، امریکہ اور دنیا کے دوسرے ملکوں کو یہ باور کرانے کا مشاق دکھائی دیتا ہے کہ معمر حکمران کے صحت کے مسئلہ کے باوجود ملک میں اقتدار کا خلاءموجود نہیں۔ یہ دوسری بات ہے کہ اختیار کا حامل شخص قدامت پرست ہے یا اصلاح کار۔ شاہ عبداللہ چھیاسی یا ستاسی سال کے پیٹے ہیں۔ انہوں نے ولی عہد شہزادہ سلطان کو ٹیلی فون کر کے مراکش سے ملک کا قتدار سنبھالنے کے لئے بلایا تھا۔ معالجین کے مطابق شاہ عبداللہ کی ریڑھ کی ہڈی میں خون کالوتھڑا جمع ہو گیا تھا ۔ شاہ عبداللہ اور سلطان دونوں اس کے بیٹے ہیں۔ قیاس کیاجا رہا ہے کہ قدامت پسند وزیر داخلہ شہزادہ نائف جو چھہتر برس کے ہیں مستقل امور مملکت سنبھالیں گے۔ پرنس سلطان جو وزیر دفاع بھی ہیں ،مراکش میں آرام کر رہے تھے۔ انہیں بھی صحت کے مسائل درپیش ہیں ۔ عبداللہ کے اپنے سوتیلے بھائی نائب کو دوئم نائب وزیر اعظم 2009ءمیں مقرر کیا تھا ۔ شہزادہ نائب سماجی طور پر روایت پسند اور مذہبی ہیں ۔ وہ طویل عرصہ تک اس سے انکار کر تے رہے کہ نائن الیون کے حملوں میں سعودی شہری ملوث تھے یا القاعدہ کا اس سے کوئی تعلق تھا ۔ اس طرح وہ یہ باور کرواناچاہتے تھے کہ ان حملوں کے ذمہ دار لوگ اسرائیل کے حامی تھے۔ شہزادہ نائب کا سعودی شاہی خاندان پر اثر انداز سخت گیر اور طاقتور مذہبی رہنماﺅں سے قریبی رابطہ ہے جو مذہبی انتہاءپسندی کو فروغ دینے کے حامی ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (23-11-10), غلام خان (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 01:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ خادم الحرمین الشریفیں الملک عبد اللہ بن عبدالعزیز ،وولی عھدہ الامیں سمو الامیر سلطان بن عبدالعزیز آل سعود حفظھمااللہ کو جلد صحت یاب کریں

اسد بھائی ملک عبداللہ کے صاحب زادے الامیر متعب کا جو خاص ڈاکٹر وہ لگتاہے پاکستانی ہے ، اور اسی طرح سموالامیر سلطان کے پاس ھمارے ایک پاکستانی خادم حسیں صاحب ہوتے ہیں انکے پاس سعودی نیشنلٹی ہے وہ میرے جاننے والے ہیں ان پاکستانیوں کی خاطر دعاہی کرلینا بھیا اور تمام ممبران بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اذھب الباس رب الناس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, پسند, وزیر, لوگ, نیوز, ملک, مسائل, مطابق, انداز, امریکہ, بھائی, حامل, خون, دنیا, درپیش, سال, شخص, طور, طاقتور, عہد, علاج, عبداللہ, عرب, عرصہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
25 لاکھ ریال لاگت سے سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین طلائی قرآن پاک تیار وجدان خبریں 7 13-10-10 11:57 PM
ڈاکٹر شاہد مسعود صحافی، ڈاکٹر یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ ہمدان سیاست 3 04-09-08 03:17 AM
سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین طلائی قرآن پاک تیار عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:18 PM
العسیری نے جسٹس افتخار کو حج کی دعوت دی، حکومت پاکستان کا پیغام لیکر نہیں گئے، سعودی سفارتخانہ عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM
جلاوطنی، سعودی عرب سے احتجاج چاچا کمال خبریں 0 11-09-07 03:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger