واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی نوجوانوں کو تربیت دینے کی بھارتی پیشکش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 01:07 PM   #1
سعودی نوجوانوں کو تربیت دینے کی بھارتی پیشکش
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 13-10-09, 01:07 PM

سعودی نوجوانوں کو تربیت دینے کی بھارتی پیشکش

نئی دہلی : بھارت نے سعودی نوجوانوں کو رفاہ عامہ کے شعبے میں تربیت دینے کی پیشکش کردی۔ وزیرسیاحت سلطان احمد نے سعودی کمیشن برائے سیاحت ونوادرات کے نائب صدر صالح کے البخیات سے ملاقات کی اور انہیں پیشکش کی کہ بھارت سعودی عرب میں مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کھولنے کیلئے تیار ہے جس میں سعودی نوجوانوں کو رفاہ عامہ کے شعبے کی تربیت دی جائے گی۔ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 04:48 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر دینے کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 08:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ انسٹیٹیوٹ کھل جائے گا عنقریب۔ اور ممکنہ طور پر اسکا نام نہرو سے متعلق ہوگا۔ ویسے اس سے یاد آیا۔ ۔ ۔ ۔ملعون اسرائیل نے جب غزہ پر حملہ کیا تھا تو اسکی ہر قابل ذکر عمارت کو تباہ کر دیا تھا ۔ ۔ ۔ سوائے ایک خاص عمارت کے۔ جس پر نہرو انسٹیٹیوٹ کا نام لکھا تھا۔ کیا بات ہے دہلی کی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک بھائی (14-10-09)
جواب

Tags
خبر, عمارت, عرب, غزہ, صالح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
افغانوں کو زبردستی بھیجنے کانتیجہ انکی حمایت سے محرومی ہوگا،رستم شاہ مہمند عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
ملتان:پیر کے ہنگاموں کے بعد پولیس کے چھاپے، مالکان کی اکثر یت روپوش عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:17 AM
وفاقی کابینہ کا اجلاس: صوبوں کو تشدد سختی سے کنٹرول کرنے کی ہدایت خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:36 AM
چہار بیت برصغیر کے مسلمانوں کا ثقافتی ورثہ ہے، اعجاز احمد فاروقی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 15-12-07 08:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger