واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-10, 03:04 AM   #1
سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-09-10, 03:04 AM

اعتراضات دور کرنے کے باوجود پاسپورٹ واپس نہیں کیا گیا، اقوام متحدہ میں خطاب کرنا تھا


اسلام آباد (فاروق اقدس، نامہ نگار خصوصی) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی جانب سے ویزے نہ ملنے کے باعث جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی امریکہ روانگی منسوخ ہو گئی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز امریکہ روانہ ہونا تھا لیکن جمعرات کی شب تک انہیں پاسپورٹ فراہم نہیں کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے امریکہ جا رہے تھے جہاں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم اور بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف کشمیری عوام کا مقدمہ بھی پیش کرنا تھا۔ انہوں نے جنرل اسمبلی میں جو خطاب کرنا تھا وہ بھی تیار کرلیا گیا تھا۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے اعتراض کے بعد مولانا فضل الرحمن نے نئی تصویریں بنا کر فراہم کی ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں پاسپورٹ واپس نہیں کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن سے پولیٹیکل سیکرٹری مفتی ابرار نے تصدیق کی ہے کہ امریکی سفارتخانے نے مولانا فضل الرحمن کا پاسپورٹ ابھی تک واپس نہیں کیا۔تاہم اب اگر امریکی سفارتخانہ ویزا فراہم بھی کر دیتا ہے تو مولانا فضل الرحمن، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو سزا سنائے جانے پر احتجاجاً امریکا نہیں جائیں گے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 03:54 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا فضل الرحمان کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-09-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیخلاف, گئی, گزشتہ, پاکستان, نئی, نامہ, ملنے, معلوم, اقوام متحدہ, امریکہ, ابھی, ابرار, بنا, تصویریں, جہاں, جانے, جائیں, خطاب, خصوصی, دور, شب, عوام, عافیہ, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں محمدعدنان شاعری اور مصوری 135 06-09-11 10:29 PM
مقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔ فوٹو شاپ میں خوبصورت فریم کی ڈیزائننگ Zullu230 شاعری اور مصوری 56 08-05-10 02:04 AM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے محمدعدنان فن و فنکار 2 05-06-08 11:50 PM
اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger