واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سلا م فیاد کا اسرائیلی حملے کے خلاف ایہود بارک سے احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 10:59 AM   #1
سلا م فیاد کا اسرائیلی حملے کے خلاف ایہود بارک سے احتجاج
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 09-01-08, 10:59 AM

غزا ... فلسطینی وزیر اعظم سلا م فیاد نے نابلس پر اسرائیلی حملے کے خلاف اسرائیلی وزیر دفاع ایہود بارک سے احتجا ج کیا ہے۔یہ احتجا ج وزیر اعظم سلام فیاد نے مقبو ضہ بیت المقدس میں مشرق وسطیٰ کے بارے میں خصوصی ایلچی سابق برطانوی وزیر اعظم ٹو نی بلیر کی طرف مشرق وسطی کے بارے میں پیش کردہ ابتدائی رپورٹ پر مذاکرات کے دوران کیا ۔ پچھلے ہفتے کے دوران تین دن تک اسرائیل نے فلسطین کے زیر انتظام علاقوں خصو صاّمغربی کنارے کے شہر نابلس پر فوجی کارروائی کی تھی۔سلام فیاد کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی ان کارروائیوں سے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری امن مذاکرات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, احتجاج, خلاف, خصوصی, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger