| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2284
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (06-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), ھارون اعظم (04-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), نورالدین (05-01-11), مون (04-01-11), محمدعدنان (04-01-11), اویسی (04-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), طارق راحیل (05-01-11), عامر صاحب (08-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عدنان دانی (05-01-11), عروج (06-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملزم نے یونیفارم پہن رکھی تھی عین شاہد: دنیا ٹی وی رپورٹ
ملزم گرفتار: دنیا ٹی وی رپورٹ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (04-01-11), نورالدین (05-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), عروج (06-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملزم کا نام ممتاز قاردی بتایا جا رہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (04-01-11), sahj (04-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), نورالدین (05-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (06-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں جو یہاں خبروں میں بتایا جا رہا ھے کہ ایلیٹ فورس کے جوان جو اسی کا باڈی کارڈ تھا اس نے سلمان تاثیر پر پورا بریسٹ کھول دیا کیونکہ اس نے ناموس رسالت پر کچھ بیانات دئے تھے اور اس نے اسے قتل کر کے خود ہی گرفتاری پیش کر دی۔
__________________
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), ALI-OAD (04-01-11), sahj (04-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), محمدمبشرعلی (04-01-11), محمدخلیل (04-01-11), اویسی (04-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,316
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں ميں-اميد ہے کہ يہ واقع ”توہين رسالت”قانون ميں تبديلی کے خواہشمند عناصر کے تابوت ميں آخری کيل ثابت ہوگا
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), ALI-OAD (04-01-11), dxbgraphics (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), ھارون اعظم (04-01-11), مون (04-01-11), محمد عاصم (04-01-11), محمدمبشرعلی (04-01-11), اویسی (04-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبدالقدوس (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عدنان دانی (04-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں گورنر پنجاب سلمان تاثیر اپنے ہی اسکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس اہلکار کی فائرنگ کے نتیجے میں قتل کردئے گئے۔پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد پولی کلینک کے ذرائع کا کہنا تھا کہ سلمان تاثیرکو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تھاجہاں گورنر کو بچانے کی کوشش کی گئی تا ہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔انہیں کلاشنکوف کی 9گولیاں لگیں۔ہسپتال کےڈاکٹرز کے مطابق گورنر کے سینے میں 3اورپیٹ میں2گولیاں لگی تھیںجب کہ ان کا جبڑا بھی ٹوٹا ہواتھا۔ گورنر ہائوس پنجاب کے پی آر او فرخ شاہ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ گورنر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جائے حادثہ پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ گورنر اپنی گاڑی کیو جی 82ہنڈا ساختہ میں اسلام آباد کے علاقے کہسار مارکیٹ سے گزر رہے تھے جہاں ان پر انہی کے گارڈکی جانب سےقاتلانہ حملہ کیا گیا۔اچانک کی جانے والی اس فائرنگ سے گورنر کو متعدد گولیاں لگیں ۔ایک عینی شاہد نے بتایا کہ گورنر کی گاڑی سے یونیفارم پہنے فرد نیچے اترا جس نے گاڑی کے شیشے پر گن کا برسٹ فائر کیا۔واقعہ کے فورا بعد گورنرکواسلام آباد کے پولی کلینک پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکےاور انتقال کر گئے۔ موقع پر موجود افراد نے پولیس کو بتایا کہ گورنر کی نجی گاڑی سے یونیفارم پہنا فرد نیچے اترا جس نے کھڑکی کے شیشے پر برسٹ فائر کیا۔فائرنگ کے بعد قاتل نے اپنے آپ کو دیگر اہلکاروں کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ اب مجھے حراست میں لے لو۔ دیگر افراد کا یہ کہنا تھا کہ فائرنگ کے بعد قتل کرنے والے فرد کو دیگر اہلکاروں نے روکتے ہوئے اس پر فائرنگ کی جس سے گورنر پر فائرنگ کرنے والا بھی زخمی ہوا ہے۔ گورنر کے قتل کے بعد وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک ،قمرالزمان کائرہ،سمیت دیگر وزراء ہسپتال پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ گورنر کو انہی کے گارڈنے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔ آزادذرائع نے گورنر کو قتل کرنے والے فرد کا نام ممتاز قادری بتایا ہے جوراولپنڈی کا رہائشی ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), پاکستانی (04-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), نورالدین (05-01-11), محمد عاصم (04-01-11), محمدخلیل (04-01-11), اویسی (04-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (04-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر رب کے سامنے کیا کہہ پائے گا۔
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), ALI-OAD (04-01-11), dxbgraphics (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), اویسی (04-01-11), ام حازم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبدالقدوس (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,349
کمائي: 52,202
شکریہ: 4,399
1,833 مراسلہ میں 6,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بھی ہوا بہت افسوس ناک ہے مگر ایسا ہونا متوقع تھا خصوصا جس دن سے اس مردود نے بلا سوچے سمجھے قانون توہین رسالت کو کالا قانون قرار دیا تھا مجھے یہی expected تھا بحرحال چلو خس کم جہاں پاک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 04-01-11 at 04:32 PM. |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), ALI-OAD (04-01-11), dxbgraphics (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), پاکستان دوست (06-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), محمدمبشرعلی (04-01-11), اویسی (04-01-11), ابن آدم (04-01-11), بلال الراعی (06-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), شمشاد احمد (04-01-11), عبدالقدوس (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر اس نے قانون توہین رسالت کو واقعی کالا قانون کہا ہے تو پھر ٹھیک ہوا ہے اس کے ساتھ.............
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), ALI-OAD (04-01-11), dxbgraphics (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), اویسی (04-01-11), ابن آدم (04-01-11), بلال الراعی (06-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), عبدالقدوس (04-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,349
کمائي: 52,202
شکریہ: 4,399
1,833 مراسلہ میں 6,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گورنر پنجاب کو مارنیوالے پولیس گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا ہے، رحمان ملک
Updated at 1715 PST اسلام آباد...وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب کو مارنے والے پولیس گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا ہے ،قاتل کا کہنا تھاکہ گورنر پنجاب توہین رسالت کے قانون کو کالا قانون کہا تھا ، لیکن ہم اس کی تحقیقات کریں گے کہ آیا یہ اس کا انفرادی فعل تھایا کچھ اور، قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا نام ملک ممتاز حسین قادری ہے۔ان کی موت سے میں ایک بہت اچھے دوست سے محروم ہوگیا ہوں ہے۔رحمان ملک کا کہناتھاکہ ہائی آفیشلزکو جو بھی گارڈ مہیا کیا جاتا ہے اس کی پہلے سے معلومات حاصل کی جاتی ہیں کہ اس کا تعلق کس تنظیم یا فرقے سے ہے۔ان کا کہناتھا کہ اگر اپنے ہی گھر کا بنداقتل کردے تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے۔ملزم کے اعتراف جرم کے بعد اسے ہی گرفتار کیا گیا ہے اورملزم کے تمام ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), ھارون اعظم (04-01-11), نورالدین (05-01-11), اویسی (04-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستان کی گندی سیاست کا ایک اور گندہ کیڑا اپنے انجام کو پہنچا۔
یا اللہ تیرا شکر ہے |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), ALI-OAD (04-01-11), dxbgraphics (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), گوہر (04-01-11), محمد عاصم (04-01-11), محمدمبشرعلی (04-01-11), اویسی (04-01-11), ابن آدم (04-01-11), بلال الراعی (06-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باقی بھی جلد لے لیں یا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (04-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کی کوہسار مارکیٹ میں پیش آیا۔
دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں کہا ہے کہ حملہ آور کےو گرفتار کر لیا گیا ہے اور گورنر کی سکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق سٹی سرکل کے ایس ڈی پی او احمد اقبال نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب کوہسار مارکیٹ میں واقع ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ رہے تھے تو ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار نے ان پر فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور کا نام ممتاز حسین قادری بتایا ہے جو گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر تعینات تھے۔ فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حملے میں سلمان تاثیر کو کئی گولیاں لگیں اور انہیں فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور ممتاز حسین قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر پر سرکاری گن سے فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایا کہ گورنر پنجاب کو اس حملے میں چھ گولیاں لگیں۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے ایک درجن کے قریب گولیوں کے خول ملے ہیں۔ کوہسار مارکیٹ کے قریب واقع گورنر پنجاب کے گھر پر تعینات ایک سب انسپکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ گورنر پنجاب پیر کو اسلام آباد آئے تھے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین قادری کا تعلق نہایت مذہبی گھرانے سے ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حراست میں لیے گئے ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے یہ حملہ اس لیے کیا کہ گورنر پنجاب نے ناموسِ رسالت قانون کو ایک کالا قانون کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس نقطے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ ایک انفرادی عمل ہے یا اس کے پیچھے کوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فورس میں جتنے بھی لوگ ہوتے ہیں خاص طور پر جو وی آئی پیز کو دیے جاتے ہیں ان کی پہلے تحقیقات ہوتی ہے اور پولیس کی سپیشل برانچ اس بارے میں رپورٹ دیتی ہے کہ اس کا تعلق کس فرقے سے ہے یا اس کے کیا خیالات ہیں۔‘ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ گورنر کی سکیورٹی پنجاب پولیس فراہم کرتی ہے ان سے معلوم کیا جائے گا کہ جو لوگ انہیں تحفظ کے لیے فراہم کیے گئے کیا ان کی جانچ پڑتال ہوئی تھی۔ بي بي سي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), یاسر عمران مرزا (04-01-11), نورالدین (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), دین محمد وطن پال (04-01-11), رضی (04-01-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فائرنگ, گورنر, گرفتار, ٹی, پہن, پنجاب, یونیفارم, وی, واقع, قتل, نام, ملزم, ممتاز, مارکیٹ, آباد, اسلام, بتایا, بحق, تاثیر, دنیا, رکھی, سلمان, شاہد, عین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|