واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-11, 06:56 AM   #1
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-01-11, 06:56 AM

غازی علم دین کی بغیر نماز جنازہ تدفین پر احتجاج کرنے والوں میں ان کے والد ایم ڈی تاثیرشامل تھے
اسلام آباد (اظہر سید،خبرنگار خصوصی) گورنر پنجاب سلمان تاثیر ایک تعلیم یافتہ اور عاشق رسول گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ستمبر1929ءمیں جب عاشق رسول غازی علم دین شہید کو انگریز حکام نے میانوالی جیل میں پھانسی دے کر نماز جنازہ کے بغیر میانوالی جیل کے سامنے دفن کر دیا تھا تو سلمان تاثیر کے والد ایم ڈی تاثیر شاعر مشرق علامہ اقبال اور میاں عبدالعزیز ان نمایاں مسلمان رہنماﺅں میں شامل تھے۔ جنہوں نے اس وقت کے پنجاب کے انگریز گورنر اور دیگر انگریز حکام سے شدید احتجاج کیا اور شاتم رسول واج پال کو قتل کرنے والے غازی علم الدین شہید کے جسد خاکی کو مسلمانوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔ اور انگریز گورنر غازی علم الدین شہید کے جسد خاکی کو مسلمانوں کے حوالے کرنے پر مجبور ہو گیا۔ 14 نومبر1929ء کو جب غازی علم الدین کے جسد خاکی کو قبر سے نکالا گیا تو وہ بالکل صحیح سلامت تھے غازی علم الدین کو جب چارپائی پر لاہورلایا گیا وہ بھی سلمان تاثیر کے والد ایم ڈی تاثیر نے فراہم کی تھی جبکہ اس سے قبل غازی علم الدین پر چلنے والے مقدمہ میں بھی علامہ اقبال، ایم ڈی تاثیر اور لاہور کے دیگر مسلمان زعماءنے مرکزی کردارادا کیا تھا اور غازی علم الدین شہید کی رہائی کیلئے کوششیں کی تھیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 547
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-01-11), sahj (06-01-11), shafresha (05-01-11), ھارون اعظم (05-01-11), یاسر عمران مرزا (05-01-11), نیلم خان (07-01-11), نورالدین (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), رضی (05-01-11), عروج (06-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 05-01-11, 07:02 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن یہ تو ثابت شدہ۔۔۔۔۔۔ تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), نیلم خان (07-01-11), نورالدین (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 05-01-11, 09:28 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,184
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس بھائی اچھوں سے برے اور بروں سے اچھے ہو ہی جاتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
sahj (06-01-11), shafresha (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), عبدالقدوس (05-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 05-01-11, 11:02 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تاثیر کا جملہ سخت تھا لیکن میری دانست میں‌"گستاخی رسول" ہرگز نا تھی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), نورالدین (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), رضی (05-01-11), شمشاد احمد (05-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:23 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہو
پھر پسر وارثِ میراث پدر کیوں کر ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), نیلم خان (07-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), رضی (05-01-11), عبیداللہ عبید (06-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:26 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر گوشہ گندم کو جلا دو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-11), نیلم خان (07-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), رضی (05-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 05-01-11, 07:57 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قرآن کے قانون کو کالا قانون گستاخی نہیںِِ
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (06-01-11), کنعان (06-01-11), نیلم خان (07-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 12:53 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کل اسے اختلاف رائے کہا جاتا ہے طارق بھائی!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 02:41 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نعوذ باللہ من ذلک
اس طرح تو کل کلاں لوگ، نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں کی طرح شان رسالت میں توہین معمولی بات خیال کرنے لگیں گے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (06-01-11), ARHAM (06-01-11), sahj (06-01-11), کنعان (06-01-11), نیلم خان (07-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 09:02 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,767
کمائي: 26,335
شکریہ: 922
1,269 مراسلہ میں 2,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ "عاشق رسول" گھرانے سے تھا۔


ایسا مناسب رہے گا میرے خیال میں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), غلام خان (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 02:43 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہو
پھر پسر وارثِ میراث پدر کیوں کر ہو
سچ کہا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 02:41 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوگا میرے بھائی کہ ان کے گھرانے کا تعلق عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے رہاہوں لیکن شاید سلمان تاثیر کی پوری زندگی کا تعلق تو عاشق مغرب سے رہاہو
میرے بھائی اس نے اس قانون کو ظالمانہ، کالا، کہا اور کیا کہنا چاھیے تھا ؟؟

سلمان تاثیر کو:

* اس ملعونہ پر رحم آیا
* مغرب کی ناراضگی نظر آیا
* اس میں ظلم نظر آیا حالانکہ پاکستان کی عدالت نے پاکستان کے قانون کے مطابق فیصلہ کیا، کسی مولوی ، انتہا پسند نے نہیں ، پھر بھی انہوں نے نہ پاکستان کے عدلیہ کا احترام کیا نہ پاکستان کے دستور کا اور نہ ہی ھمارے عقیدے کا۔

لیکن :-

ان عورت کے علاوہ بھی لاکھوں غریب ہیں جن پر ظلم ہوتاہے اور ہو بھی رہاہے جیسے جو کچھ سیالکوٹ میں‌ دو بھائیوں کے ساتھ ہوا وہ ان کو نظر نہیں آیا
ڈرون حملے نظر نہیں ايا اس کو نظر آیا تو صرف ڈالروں کے پیچھے مغرب کے چمچے کو ملعونہ نظر آیا

بہرحال اب وہ اللہ کے ہاں جاچکا ہے بس یہ ان تمام لوگوں کے لیے باعث عبرت ہیں جو اھل کفر کو خوش کرنے کے لیے مسلمانوں اور ان کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اھانت کرتے ہیں
ابھی میں چند الفاظ لکھ رہاہوں وھاں صدر صاحب آمنہ تاثیر کے گھر مین یون ارشاد فرمارہے ہیں کہ اقلیتی لوگوں کے حقوق کے لیے ھمیشہ کوشش کیا اللہ کے فضل سے صدر کے منہ پر بھی کبھی نہیں ايا کہ وہ یہ کتہے کہ مرحوم نے اسلام اور پاکستان اور جمہوریت کے لیے کوشش کیا، کیونکہ جو جسے ہوتاہے اللہ ان کے منہ سے ویسے ہی باتیں جو حق ہوتاہے نکالتاہے تاکہ اسکی اصلیت عیاں ہوں

ممتاز قادری زندہ باد‌ ( اھل کفر اور انکے حواری مردہ باد)
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 03:57 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,767
کمائي: 26,335
شکریہ: 922
1,269 مراسلہ میں 2,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
ہوگا میرے بھائی کہ ان کے گھرانے کا تعلق عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے رہاہوں لیکن شاید سلمان تاثیر کی پوری زندگی کا تعلق تو عاشق مغرب سے رہاہو

سلمان تاثیر کو:
* اس ملعونہ پر رحم آیا
* مغرب کی ناراضگی نظر آیا
* اس میں ظلم نظر آیا حالانکہ پاکستان کی عدالت نے پاکستان کے قانون کے مطابق فیصلہ کیا، کسی مولوی ، انتہا پسند نے نہیں ، پھر بھی انہوں نے نہ پاکستان کے عدلیہ کا احترام کیا نہ پاکستان کے دستور کا اور نہ ہی ھمارے عقیدے کا۔

لیکن :-ان عورت کے علاوہ بھی لاکھوں غریب ہیں جن پر ظلم ہوتاہے اور ہو بھی رہاہے جیسے جو کچھ سیالکوٹ میں‌ دو بھائیوں کے ساتھ ہوا وہ ان کو نظر نہیں آیا
ڈرون حملے نظر نہیں ايا اس کو نظر آیا تو صرف ڈالروں کے پیچھے مغرب کے چمچے کو ملعونہ نظر آیا
یقینا، بے شک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 04:00 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہے تو پھر ہمیں تلاش کرنا چاہیے کہ
سلمان رشدی کا بھی تو کہیں ایسا تعلق نہیں لوللززززززززززز
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), فیصل ناصر (08-01-11), نیلم خان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 05:21 PM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ایسا ہے تو پھر ہمیں تلاش کرنا چاہیے کہ
سلمان رشدی کا بھی تو کہیں ایسا تعلق نہیں لوللززززززززززز
خلیل بھائ ہر بات کو مذاق میں نہیں لینا چاہیئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوششیں, وقت, نماز, میاں, مرکزی, مسلمان, مسلمانوں, اقبال, احتجاج, تعلیم, جیل, خصوصی, دے, رسول, سلمان, سامنے, شاتم, شدید, علم, علامہ, عاشق, عبدالعزیز, غازی, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچوں کے لئے تعلیمی سوفٹ وئیر اکرام بچوں کی تعلیم و تربیت 7 28-06-09 01:25 AM
واشگٹن شہر کا خاکہ فرانسیسی ماہر تعمیرات لفانت نے بنایا تھا طارق راحیل خبریں 2 25-02-09 07:04 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger