واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سلمان فاروقی طبی معائنے کےلئے امریکا روانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 05:54 AM   #1
سلمان فاروقی طبی معائنے کےلئے امریکا روانہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 10-03-11, 05:54 AM

اسلام آباد (صالح ظافر) صدر مملکت آصف علی زرداری کے سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی جمعرات کی رات دیر سے 10 روزہ دورے پر امریکا جارہے ہیں۔ وہ اپنے طبی معائنے کے سلسلے میں نیو یارک جارہے ہیں۔ ان کی اہلیہ شاہ تاج فاروقی بھی ان کے ہمراہ جارہی ہیں۔ وہ 19 مارچ کو واپس پہنچیں گے۔ 6 برس قبل دل کی سرجری سے پہلے انہیں سنجیدہ نوعیت کے طبی مسائل کا سامنا تھا۔ امریکا میں طویل عرصہ تک زیرعلاج رہنے کے بعد انہوں نے ان مسائل پر قابو پا لیا تھا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
جواب

Tags
گے۔, پہلے, واپس, قابو, لیا, نیو, مسائل, آباد, آصف, اپنے, اسلام, تھا۔, تاج, دیر, دورے, دل, روانہ, روزہ, زرداری, سلمان, شاہ, علی, عرصہ, صالح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger