| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 122
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اوبامہ کی جگہِِِ زرد آری ہوتا تو خبر کچھ یوں ہوتی:
پاکستانی صدر زرد آری ا نے اچانک قمیض اتار کرپھینکی اور اپنی بیٹی کو سمندر میں دھکہ دے دیا جسکی تصویر زرد آری ہارس نے باقائدہ اہتمام کے ساتھ جاری کی گئی ہے جس میں زرد آری کی بیٹی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کے ساتھ تیرتے اور مسکراتے دکھائی دے رہی ہے ۔ زرد آری ہارس کے مطابق صدر زدر آری نے اس اقدام سے بزنس میں کمیونٹی کو یہ ”پاورفل “ پیغام دیا ہے کہ اب اس پانی میں تیل نہیں بہہ رہا بلکہ یہ محفوظ ہے تاہجم پاکستانی صدر کا کہنا کہ تیل کا اثر ابھی سو فیصد ختم اور ہمارا کام بھی سو فیصد ختم نہیں ہوا۔ زدر آری نے سمندر میں بیٹی کو جس مقام پر سمندر میں ڈبکی دی یہ سی ویو کہلاتا ہے ۔میڈیا کی جانب سے چند روز قبل پاکستانی صدر کو طعنہ دیا گیا تھا کہ اگر سمندر تیل سے محفوظ ہوگیا ہے پھر وہ چھٹیوں میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ وہاں نہا کر بھی دکھائیں ۔ مگر انہوں نے چیک کرنے کیلئے پہلے اپنی جواں سالہ بیٹی کو سمندر میں دھکہ دیا۔ یاد رہے کہ چند سال قبل انہوں نے بلٹ پروف گاڑی چیک کرنے کیلئے اپنی بیوی کو اس میں بیٹھا تھا گاڑی کو تو کوئی نقصان نہیں پہنچا مگر انکے سارے دکھ دور ہو گئے۔ کمرہ مین اصضر تالپور کیساتھ غلام نبی جوئیہ گپ نیوز زرد آری ہارس نوٹ: پاک نیٹ کی پالیساں ایسی تصاویر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہیں لہٰذا تصویر نہیں لگائی جاسکتی۔ شکریہ
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی Last edited by اویسی; 17-08-10 at 11:37 AM. وجہ: نوٹ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے اویسی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-08-10 | نورالدین | بہت۔اچھے | 50 |
![]() |
| Tags |
| کہنا, کوارٹر, کوسٹ, گئی, پانی, ڈیسک, چند, مقام, محفوظ, مطابق, اپنے, امریکی, ابھی, اثر, بیٹی, تصویر, جانب, جاری, خانہ, ختم, دے, روز, سمندر, ساتھ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 8 | 19-11-08 12:56 PM |
| تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 06:57 PM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |