واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سمندر میں ڈوب کر نوجوان ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:28 AM   #1
سمندر میں ڈوب کر نوجوان ہلاک
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 09:28 AM

سمندر میں ڈوب کر نوجوان ہلاک
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سمندر میں ڈوب کر ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو سبزی منڈی، سپرہائی وے کا رہائشی ایک 24سالہ نوجوان نوید احمد اتوار کو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سی ویو، زیرو پوائنٹ، کلفٹن پر تفریح کی غرض سے آیا تھا کہ حادثے کا شکار ہوکر سمندر میں ڈوب گیا۔ رات تک ایدھی کے غوطہ خور اسے تلاش کرتے رہے تاہم اس کی لاش برآمد نہیں ہوئی اور اندھیرا بڑھ جانے کے بعد اس کی تلاش کا کام روک دیا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
جواب

Tags
تلاش, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ڈوبتے خورشید کے منظر کی طرح ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 23-12-10 12:49 PM
سمندر میں نہاتے 4افراد ڈوب گئے جاویداسد خبریں 3 05-07-10 05:12 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید ابن جلال خبریں 0 11-09-08 05:58 PM
امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا شیخ ہمدان خبریں 19 07-03-08 07:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger