واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-11, 04:45 PM   #1
سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 10-08-11, 04:45 PM

سندھ کی قوم پرست جماعتوں اور سول سوسائیٹی نے ملک بھر میں مقامی حکومتیں اور کراچی و حیدر آباد کی پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قوم پرست جماعتوں اور سول سوسائیٹی کے نمائندوں نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ملک بھر میں نافذ کیا جائے اور کراچی کے پانچ اضلاع بحال اور حیدرآباد کی تقسیم ختم کی جائے

پنجاب تقسیم ہوگا تو سندھ بھی ہو گا.پی پی پی والےبہت شور کر رہےہیں کہ پنجاب کوتقسیم کوو .پہلے سندھ کو کرو
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 164
Reply With Quote
پرانا 10-08-11, 04:50 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تقسیم سے ملک مزید تباہی کی طرف ہی جائے گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, کہنا, کراچی, گے۔, پہلے, پنجاب, پانچ, پرانی, نیشنل, ملک, آباد, اجازت, اسلام, بحال, تقسیم, جائے, حیدر, ختم, دیں, سول, سندھ, سندھی, سامنے, شور, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیمنٹ فیکٹری میں ایک ہزار افراد محصور جاویداسد خبریں 0 25-07-10 11:40 AM
ظاھر کسی صورت میں میرا نام نہ کرنا wajee شعر و شاعری 0 15-10-09 09:42 AM
پی سی بی کا 3 قومی ٹورنامنٹ کا منصوبہ دھرا رہ گیا میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:53 AM
کسی بھی ٹی وی چینلز کی نشر یات بلاک کر نے کی اجازت نہیں دینگے ،شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:15 AM
الطاف حسین کا شجاعت،پرویز الٰہی سے رابطہ ،سیاسی صورتحال پر گفتگو عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger