|
سندھ : الطاف حسین آج خدمت خلق فاؤنڈیشن کے کارکنوں سے خطاب کریں گے

08-12-07, 11:47 AM
کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عیدالاضحیٰ کے موقع پر چرم قربانی کے حصول کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضا کاروں اور ایم کیو ایم کے کارکنان کے مشترکہ اجلاس آج بروز ہفتہ کو سہ پہر 3 بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے شہروں میں منعقد ہوں گے جن سے قائد تحریک الطاف حسین بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے۔ اس سلسلے کا مرکزی اجلاس خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر واقع فیڈرل بی ایریا میں ہو گا جبکہ کراچی حیدرآباد‘ سکھر‘ میرپور خاص سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں ایم کیو ایم کے زونل دفاتر پر بھی خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضا کاروں اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|