واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سندھ میں قدرتی نہیں "سیاسی سیلاب" لایا گیا:ممتاز بھٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-10, 06:28 PM   #1
سندھ میں قدرتی نہیں "سیاسی سیلاب" لایا گیا:ممتاز بھٹو
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-08-10, 06:28 PM

26 اگست 2010
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ میں قدرتی نہیں بلکہ سیاسی سیلاب لایا گیا ہے تاکہ مخالفین کی زمینوں کو ڈبویا جاسکے۔ کراچی کے علاقے بھٹائی آباد میں سیلاب متاثرین کے لئے قائم کیے گئے کیمپوں کے دورے اور امداد کی تقسیم کے موقع پر آج نیوز سے گفتگو میں ممتاز بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنرل ضیاءالحق کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کرپشن کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں جس کے باعث عالمی برادری اور ادارے امداد دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ممتازبھٹونے الزام لگایا کہ دریاؤں پر قائم بند جان بوجھ کر توڑے گئے ہیں اور حکومت کی بد انتظامی کے باعث سندھ میں تباہی آئی اور لاکھوں افراد بے گھر ہوئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لئے کئی دہائیاں درکار ہوں گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), اخترحسین (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 07:53 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ممتاز بھٹو کا یہ کہنا غلط ہےکہ پی پی پی ضیائ الحق مرحوم کی پالیسیوں کو چلا رہی ہے ۔کیونکہ وہ تو کشمیر یوں کی مددکی ۔اور افغانستان سے روس کو مار بھگایا تھا۔ یہ درست ہے کہ مشرف کی پالیسیاں تاحال نافذ ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-08-10, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں کوئی شک نہیں کہ دریاؤں پر قائم بند جان بوجھ کر توڑے گئے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-08-10, 10:10 PM   #4
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے آپ صدر مملکت کے ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کروائیں

اپنے موبائل سے ھیپی لکھ کر 420 پر سینڈ کردیں
چارجز 20+ٹیکس20+ٹیکس20+ٹیکس20+ٹیکس20 ہیں

جس میں سے 2 روپے امداد کے ھوں گے
اور باقی سرکار کے ھوں گے


اب وہ آپس میں کس طرح تقسیم کرتے ہیں وہ آپ کا مسئلہ نہیں











Sailab Zadgan ki imdad k liye aap Sadr-e-Mumlikat k relief fund mein atiyaat jama karaain.

Apnay mobile se
"KHAPPAY"
likh kar 420 per send karain.

Charges Rs.20+tax hein.

Jis mein se Rs.2 imdad k honge aur baqi Sarkar k honge
Ab wo kis tarah aapas mein taqsim karain ge, wo aapka masla nahi.
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, quot, ہونے, کیے, گھر, ڈیسک, قائم, نیوز, موقع, آئی, آباد, آج, افراد, اگست, الزام, بوجھ, بے, تمام, جان, حکومت, درکار, ریکارڈ, سندھ, علاقے, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:04 PM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
15سال سے سینما نہیں گئے،اب"خداکیلئے" دیکھوں گا،ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger