واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سندھ میں کمشنری نظام ہی چلے گا، پیرپگارا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 03:08 AM   #1
سندھ میں کمشنری نظام ہی چلے گا، پیرپگارا
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 09-08-11, 03:08 AM

مسلم لیگ فنکشنل کےسربراہ پیر پگارا نےکہا ہےکہ ان کے پیر الطاف انکل ہیں۔ صدرزرداری کے فیصلے ان کی مجبوریوں کے ماتحت ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ حکومت قلابازیاں کھارہی ہے ،سندھ میں کمشنری نظام ہی چلے گا۔

صحافیوں سے باتیں کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نہ ایک تھی نہ نیک اور نہ ہی اب ہوگی۔
مجھے چوہدری شجاعت کی سربراہی قبول نہیں۔
صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ ان کے فیصلے ان کی مجبوریوں کے ماتحت ہیں اورمیرے فیصلے بھی مجبوریوں پر مبنی ہیں لیکن میں تو اسی برس کی زندگی گزارچکا ہوں اور قبر میں پیر لٹکائے بیٹھا ہوں۔ غوث علی شاہ مجھ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔

سرائیکی صوبے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بہاولپور صوبہ بنناچاہئے۔ بابراعوان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت اونچا اور تیز بولتے ہیں اور ان کے اونچا بولنے سے میں بھی ڈرتا ہوں۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فیصلوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عدالتی فیصلے ماننے چاہئیں اور ملک میں جوڈیشل مارشل لا آسکتا ہے۔

کراچی کوعلیحدہ صوبہ بنانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کراچی دارالخلافہ تھا اسے واپس یہ عہدہ ملناچاہئے۔ ا
ن کاکہنا تھا کہ اور سب اپنے کئے کی سزا بھگتیں گے۔
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے کور کمانڈر اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا گیا اس پر تبصرہ کرتے ہوئے پیر صاحب نے کہا کہ زیادہ ہلاکتیں کچھ زیادہ ہی ہوجاتی ہیں اسی لئے انہیں بھی تشویش ہوجاتی ہے۔

نوازشریف کے بارے میں پیرصاحب نے کہا کہ ان کا مستقبل تاریک ہے اور وہ بس گھر بیٹھ کر پیسے بنائیں۔
کشمیراسلام آباد سے صرف گیارہ میل کے فاصلے پر ہے لیکن نہ وہ ہمارا تھا نہ ہے ناہوگا۔
سندھی ہندوؤں کے کبھی بھی غلام نہیں تھے۔ مہاجرین بھارت سے لٹے پٹے آئے تھے۔ راشن خریداری کے حوالے سے پیرپگارا کا کہنا تھا کہ یہ مشورہ اس لئے دیا گیا تھا کہ رمضان کے بعدمہنگائی میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ جن لوگوں نے سندھ کے ساتھ ظلم کیاہے وہ نہیں بچیں گے اورساتھ قائم و دائم رہے گا وہ اس لئے کہ یہاں کھانے کے لئے بہت کچھ ہے


Name:  Pagarapredictsjudicialmartiallaw_22771.jpg
Views: 66
Size:  68.3 KB

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 347
Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:09 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڈھا سٹیھا گیا ہے بڈھا نئے نئے انکشاف کرتا ہے پر ہوتا کچھ بھی نہیں اسکی سنتا کون ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 12:58 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی باتوں میں بڑا دم ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 03:10 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پیر (۔۔۔۔) اتنے بیانات دیتا ہے کہ ان می سے چند ایک پر تُکے لگ جاتے ہیں۔ جس پر لوگ سمجھنے لگ پڑتے ہیں کہ یہ فرشتوں کی خبر دے رہا ہے۔
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 04:13 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر صاحب کے بارے میں ایسا نہیں کہتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 05:06 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے پیر سے ہم پراں ہی اچھے ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 05:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پیر صاحب کے بارے میں ایسا نہیں کہتے
یہ پیر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ منگل کون ہے پھر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 05:40 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ پیر (۔۔۔۔) اتنے بیانات دیتا ہے کہ ان می سے چند ایک پر تُکے لگ جاتے ہیں۔ جس پر لوگ سمجھنے لگ پڑتے ہیں کہ یہ فرشتوں کی خبر دے رہا ہے۔
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
تکے باز بڈھا صحیح رہے گا یہ لفظ پیر کی توہین ہو رہی ہے اسکے نام کےساتھ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 06:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
یہ پیر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ منگل کون ہے پھر
یہ صرف پیر ہیں
باقی منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ ، ہفتہ اور اتور سب الطاف بھائی ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 06:47 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آُپ کیا ہیں پھر ؟؟

راجہ اکرام کی ائی ڈی سے مخاطب ہوں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 06:50 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگوں کو اس کا پتہ ہی نہیں ہے کے یہ ہے کیا شے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 06:58 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آُپ کیا ہیں پھر ؟؟

راجہ اکرام کی ائی ڈی سے مخاطب ہوں
مرشد ۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 07:27 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ سئیں،،،،، عہدہ تبدیل کر لیا ہے راجہ نے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 07:51 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عہدہ نہیں ہوتا یہ جناب
یہ ایک منصب ہے جو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے
جب مذکورہ بالا پیروں کا ذکر ہو تو پھر ہم پیر کے بجائے مرشد کہلوانا زیادہ مناسب سمجھتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 08:02 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ صرف پیر ہیں
باقی منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ ، ہفتہ اور اتور سب الطاف بھائی ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا ہے پر اپنا اس سے کوئی تعلق نہیں جو کہوں اسکو میری نظر میں‌ یہ لارنس آف آربیہ والا کردار ادا کر رہا ہے ہمارے ساتھ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-08-11)
جواب

Tags
کھانے, کلنگ, گھر, پیر, پیسے, قائم, نظام, میل, ملک, اپنے, اسے, اضافہ, بھارت, بس, جسٹس, رمضان, زندگی, سوال, علی, عدالتی, غوث, غلام, صوبہ, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 1000بچوں میں سے 47 مردہ پیدا ہوتے ہیں ذوالفقار علی خبریں 0 26-04-11 08:14 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger