واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سندھ ٹیکسٹ بورڈ کا اکاؤنٹ منجمد، چھپائی کے ٹھیکے منسوخ کردیئے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:22 AM   #1
سندھ ٹیکسٹ بورڈ کا اکاؤنٹ منجمد، چھپائی کے ٹھیکے منسوخ کردیئے گئے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:22 AM

سندھ ٹیکسٹ بورڈ کا اکاؤنٹ منجمد، چھپائی کے ٹھیکے منسوخ کردیئے گئے



کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا اکاؤنٹ منجمد کردیا ہے اور کاغذ کی خریداری اور کتابوں کی چھپائی کیلئے دیئے گئے ٹھیکے بھی منسوخ کردیئے ہیں جس کی وجہ سے درسی کتابوں کی وقت پر اشاعت مشکل ہوگئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے ایک اعلیٰ افسر نے تصدیق کی ہے کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا اکاؤنٹ منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اور معاملات کی تحقیقات کرائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ ہنگاموں میں سندھ ٹیکسٹ بورڈ جامشورو کا سارا ریکارڈ جل گیا ہے لہٰذا رقم کے غلط استعمال سے بچنے کیلئے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ چند روز کے اندر تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اکاؤنٹ بحال کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تعلیمی سال چونکہ اپریل کردیا گیا ہے لہٰذا وقت پر کتابیں لانے کیلئے کسی ماہر شخص کی بطور چیئرمین بورڈ میں تقرری بھی خارج از امکان نہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 322
Reply With Quote
جواب

Tags
کتابوں, مکمل, اعلیٰ, تعلیم, سال, شخص, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیلی ٹیکسٹ ایفیکٹ arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 2 22-02-09 02:33 PM
ٹیکسٹ افیکٹ زبیر ایڈوب فوٹو شاپ 16 21-02-09 04:56 PM
فاسٹ بالر محمد آصف : ایک بار پھر تنازعہ میں تفسیر حیدر کرکٹ 0 14-07-08 09:34 PM
شاہراہ پاکستان کے تعمیراتی کام میں سست رفتاری پر ٹھیکیدار فرم بلیک لسٹ عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
قیادت دی گئی تو6 ماہ میں ٹیم کو ٹھیک کر دوں گا،یونس خان خرم شہزاد خرم کرکٹ 2 17-12-07 03:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger