واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سندھ کی تقسیم کی بات جائزنہیں توپنجاب کی تقسیم کیسے جائز ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 06:12 PM   #1
سندھ کی تقسیم کی بات جائزنہیں توپنجاب کی تقسیم کیسے جائز ہے
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 26-04-11, 06:12 PM

لاہور…مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ اگر لاہور میں بیٹھ کر سندھ کی تقسیم کی بات ناجائز ہے تو کراچی میں بیٹھ کر پنجاب کی تقسیم کی بات کیسے جائز ہو سکتی ہے۔اپنے ایک بیان میں سینیٹر ساجد میر کا کہنا تھا کہ بعض شکست خوردہ عناصر کو پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت برداشت نہیں۔ پیپلز پارٹی نے نئے صوبوں کی بحث شروع کر کے اپنے مفاہمتی نعرے کی نفی کی ہے۔ سینیٹر ساجد میر کا کہنا تھا کہ وزرائے اعلیٰ بننے کے چکر میں لسانیت کو ہوا دی جا رہی ہے۔ نئے صوبے کی بات کرنے کے بجائے عوام کو بجلی ،گیس اور مہنگائی کے چکر سے نکالنا ہو گا۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (26-04-11), مرزا عامر (26-04-11), عارف اقبال (26-04-11), عبدالقدوس (26-04-11)
پرانا 26-04-11, 06:16 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایجنسیوں کا کھیل ہے بھائی ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 07:34 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اسٹیٹ ایجنسیوں کا کھیل لگ رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 08:15 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جینے کا منصوبہ ہوگا سرائیکیوں کا صوبہ ہوگا
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, کیسے, کراچی, گا۔, لیگ, نکالنا, مہنگائی, مسلم, اعلیٰ, بیٹھ, بیان, بننے, بجلی, بجائے, بحث, تقسیم, حکومت, حدیث, سکتی, سندھ, شروع, عوام, عناصر, صوبوں, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وراثت کی تقسیم کیسے کریں! shafresha مذہبی مسائل اور ان کا حل 4 24-08-10 11:42 PM
کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف مارشل لاء جیسے اقدام کی حمایت کریں گے، الطاف حسین گلاب خان خبریں 2 23-08-10 09:47 PM
اسلامی سیکشن میں سدھار کیسےلایاجائے muhammad asif virani تجاویز اور شکایات 25 09-08-09 12:23 PM
پوسٹ کو کسی دوسرے سیکشن میں منتقل کیسے کروں ؟ مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 4 06-08-09 03:24 PM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger