واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سندھ ہائیکورٹ کے جج کا ماتحت عدالتکے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت سے انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 07:45 AM   #1
سندھ ہائیکورٹ کے جج کا ماتحت عدالتکے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت سے انکار
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 19-12-07, 07:45 AM

سندھ ہائیکورٹ کے جج کا ماتحت عدالتکے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت سے انکار



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس رفیق احمد خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کے خلاف سرکارکی اپیل کی سماعت سنے سے انکارکردیا ہے۔اور حکم دیا ہے کہ یہ کیس سماعت کے لیے ان کے سامنے پیش نہ کی جائے۔کیونکہ سرکار کی یہ درخواست ان کے فیصلے جب وہ ڈسٹرکٹ جج تھے ،کے خلاف داخل ہوئی تھی۔پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹونے سیشن عدالت میں 18اکتوبرکے دو بم دھماکوں کے سلسلے میں دوسری ایف آئی آردرج کرنے کے لیے درخواست دی تھی جسے منظور کرلیاگیا تھا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 345
Reply With Quote
جواب

Tags
بے نظیر, حکم, خان, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوسف رضا گیلانی نے زندگی کا سب سے بڑا جوا کھیلنے کا فیصلہ کرلیا گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:51 AM
فیصل مسجد، عظیم الشان اجتماع و محفل نعت محمدمبشرعلی خبریں 0 20-02-10 07:05 AM
شعیب اختر کیس: اپیل کی سماعت 26 اپر یل سے شروع ہو گی ،جسٹس آفتاب میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:46 AM
اغوا برائے تاوان:عمر قید کی سزا کیخلاف ملزم کی اپیل سماعت کیلئے منظور عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:12 AM
نوازشریف تنہا فیصلے نہ کریں،جماعت اسلامی کو انتخاب لڑنے پر آمادہ کررہے ہیں،فضل الرحمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger