واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوئیزرلینڈ میں مسجد مخالف تحریک کا بانی مسلمان بن گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 07:32 AM   #1
سوئیزرلینڈ میں مسجد مخالف تحریک کا بانی مسلمان بن گیا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 27-08-11, 07:32 AM

آج نیٹ سرفنگ کرتے ہوئے یہ خبر ہاتھ لگی
مغربی ذرائع ابلاغ میں ایک خبر چھپی ہے کہ سوئزرلینڈ قومی پارٹی کے رکن دانیال ستریش نے اسلام قبول کر لیا ہے واضح رہے یہ وہی شخص ہے جس نے سوئزر لینڈ میں مسجدوں کے بند کرنے اور انکی تعمیر پر پابندی لگانے کے لئے سب سے پہلے آواز اٹھائی تھی۔

دانیال کے قبول اسلام سے جہاں مسجدوں کے مخالفین غصہ میں ہیں وہیں ملک کے سیاست دان بھی ناراض ہیں۔ لیکن لوگوں کے رد عمل سے لاپرواہ دانیال کا کہنا ہے کہ انکی اسلام دشمنی ہی انکے قبول اسلام کا سبب بنی انھوں نے کہا ہے کہ انھوں نے جس قدر اسلام مخالف مہموں میں حصہ لیا انھیں اس پر ندامت ہے نیز دانیال نے یورپ کی سب سے خوبصورت مسجد تعمیر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

سوئیزرلینڈ کی ایک اسلامی تنظیم کے نمائندہ عبد المجید الدائی نے بتایا کہ دانیال اسلام کو سمجھنے کے لئے قرآن پڑھنا چاہتے ہیں۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-11), پاکستانی (27-08-11), محمد یاسرعلی (27-08-11), احمد نذیر (27-08-11), شمشاد احمد (27-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 07:44 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ
اللہ جسے چاہے ہدایت دے اور جسے چاہے گمراہ کر دے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 09:04 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حوالہ مل سکتا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-11), محمد یاسرعلی (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 11:44 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ھی اسلام کی سچائی ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 01:15 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-11), پاکستانی (27-08-11), منتظمین (27-08-11), محمد یاسرعلی (27-08-11), احمد نذیر (27-08-11), حسن قادری (30-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
جواب

Tags
ہاتھ, کہنا, کرتے, پہلے, یورپ, قومی, قبول, لیا, نیٹ, چاہتے, ملک, مسلمان, مسجد, آج, اسلام, اسلامی, تحریک, جہاں, حصہ, خوبصورت, خبر, سیاست, شخص, عزم, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوئیزرلینڈ میں مسجد مخالف تحریک کا بانی مسلمان بن گیا ALI-OAD خبریں 1 23-01-11 10:41 PM
سعودی عرب میں جیزان، فیفا اور ابہا کا سفر یاسر عمران مرزا سفر نامے 28 21-12-10 07:13 AM
پشاور کے علاقے متنی ادیزئی میں دھماکہ ۔دس افراد ہلاک مون لائیٹ آفریدی خبریں 0 08-11-09 12:01 PM
میرعلی میں امریکا کا میزائل حملہ 7 1افراد شہید مزمل فاروق سیاست 1 16-05-09 01:51 PM
سعودی میزبانی میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات ابن جلال خبریں 4 06-10-08 07:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger