واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 04:32 PM   #1
سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-10-10, 04:32 PM

2010 : اکتوبر-23
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کی صنعتوں سے رضا کارانہ طور پر گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل انہوں نے زمزمہ گیس فیلڈ کی مرمت کے باعث گیس کی بندش کی وجہ سے کی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر سے چار نومبر تک زمزمہ گیس فیلڈ سالانہ مرمت کے باعث بند رہے گی جس کی وجہ سے یومیہ 204 ملین کیوبک فٹ گیس فراہم نہیں کی جا سکے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس دوران کمرشل اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی معطل نہیں کی جائے گی جبکہ صنعتوں کو بھی مرمت کے بعد گیس کی مکمل فراہمی بحال کر دی جائے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کہنا, کمپنی, کمرشل, گھریلو, گی۔, گیس, ڈیسک, وجہ, نومبر, چار, مکمل, معطل, اکتوبر, اپیل, استعمال, باعث, بحال, جائے, دی, رضا, سکے, طور, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پندرہ فیصد ریفا ر مڈ جی ایس ٹی کا مسو دہ منظور جاویداسد خبریں 0 26-10-10 11:44 PM
گیس کی قیمت میں بھی پندرہ فیصد اضافہ ہوگا جاویداسد خبریں 1 24-10-10 01:13 PM
ایک کروڑ بیس لاکھ افراد سیلاب سے متاثر، پچاس فیصد بچے شامل ہیں، 7800 سکولوں کا نقصان پہنچا گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:24 AM
کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط اسلام عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:44 PM
سبسڈی ختم‘ جی ایس ٹی 16 فیصد، بجلی مہنگی ہو جائے گی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger