|
سوئی:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،ڈرائیورہلاک

23-04-08, 01:46 PM
سوئی:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،ڈرائیورہلاک
سوئی…سوئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک ڈرائیور کو ہلاک کردیا اور دو مزدوروں کو اغوا کر کے اپنے ہمراہ لے گئے ۔پولیس کے مطابق واقعہ گوٹھ نوتکانی کے مقام پر کھچی کینال پر پیش آیا جہاں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمد بخش موقع پر ہلاک ہوگیا۔۔ملزمان دو مزدور وں واحد بخش اور غلام حیدر کو اغوا کر کے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہو گئے ۔۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|