واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات، مدین میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 9 اہلکار جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-08, 01:20 AM   #1
سوات، مدین میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 9 اہلکار جاں بحق
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 23-09-08, 01:20 AM

سوات، مدین میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 9 اہلکار جاں بحق
سوات (پاک نیٹ ۔مانیٹرنگ ) سوات کے علاقے مدین میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 9 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیر کی شب ایک خودکش بمبار نے مدین میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 9 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پوسٹ, پاک, چینل, خودکش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو دوران حراست مروانے کی اطلاعات، پاکستانی پولیس اور ایجنسیاں فکر مند گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:11 AM
ممتاز قادری کے علاقہ میں دھماکے کی سال بعد پھر تحقیقات، پولیس مکرگئی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:43 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
بھارت، امریکہ نیوکلیئرمعاہدہ،کمیو نسٹ پارٹیوں اور کانگریس میں اختلافات نئی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:40 AM
فورمز کی منتقلی / پاسورڈ کی تبدیلی کے مسائل: اپ بغیر لاگ ان ہوئے فورم میں پوسٹ کریں منتظمین معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 27 14-08-07 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger