| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 174
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم تو پہلے ہی کہتے ہیں کہ پاکستان میں جتنے بھی دہشت گرد گروپ ہیں وہ امریکہ کے پیدا کردہ ہیں ۔ ۔ ان کو اسلحہ اور دیگر مال اسباب ان کا باپ امریکہ ہی دیتا ہے ۔ کاش ان کے باپ کے سر کو کچل دیا جائے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان دانش
Senior Member فرحان دانش's Avatar تاریخ شمولیت: Sep 2007 مقام: پاکستان عمر: 28 مراسلات: 2,696 کمائي: 38,038 شکریہ: 2,582 1,584 مراسلہ میں 3,623 بارشکریہ ادا کیا گیا پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس کراچی…پاکستان سے متعلق وکی لیکس کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک مراسلے میں ان خبروں کی تردید کی گئی ہے کہ پاکستان میں امریکی و نیٹو افواج کا چوری کرکے فروخت گیا۔ سترہ نومبر دو ہزار آٹھ کو اسلام آباد میں اْس وقت کی امریکی سفیر این پیٹرسن نے واشنگٹن کو مراسلے میں آگاہ کیا کہ پاکستان کے راستے افغانستان جانیوالے امریکی فوج کے کنٹینرز میں کبھی اسلحہ یا ایمونیشن نہیں لے جایا گیا۔ پاکستانی میڈیا میں یہ رپورٹ بھی آئی کہ بعض اوقات کنٹینرز کو اغواء کرکے پاکستان میں اسلحہ فروخت کیا جارہا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا کہ زمین کے راستے پاکستان سے کبھی اسلحہ ، ایمونیشن یا حساس آلات افغانستان منتقل نہیں کیے جاتے۔ اس حوالے سے میڈیا کی کوئی بھی خبر درست نہیں۔ پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس __________________ دانش نامہ | DANISH NAMA |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس کے جھوٹ کو سچ سمجھاجائے گا اور اسے سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف بطور ثبوت بھی پیش کیا جاسکتا ہے ، چاہے کوئی قبول نہ کرے لیکن ایسے لوگ اس پر آنکھیں بند کرکے یقین کرلیتے ہیں اگر چہ اس کی تردید کی جاچکی ہو یا بعد میں وہ غلط ثابت ہوچکی ہو لیکن ایسے اداروں کی ضابطہء اخلاق بھی قابلِِ دید ہے کہ وہ پھر اس کی تردید یا معذرت شائع کرنے کی جرات نہیں کرتے۔ اس کی ایک حالیہ مثال جیسے اصلاحی ادارے پر چھاپے کو مدرسے پر چھاپے کا نام دینا لیکن ثابت ہونے کے باوجود ان لوگوں کو اصرار ہے کہ وہ مدرسہ تھا اور اس کے اہلکاروں کے نام کے ساتھ " مولانا " اور " قاری" کا دم چھلا لگا ہوا تھا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (18-12-11), رضی (24-12-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مزید براں آپ کا روزنامہ امت سے متعلق کیا خیال / ارشاد ہے؟ یہ کس کا اخبار ہے؟ اگر خبر کو غور سے پڑھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ انکوائری جاری ہے اور کوئی الزام ابھی تک ثبوت کے درجہ کو نہ پہنچا ہے۔ ایسے حالات میں سنسنی پھیلانے کا کوئی جواز نہ ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتنی خبریں آپ دہشت گردی کی شئر کرتے ہو ان کی بھی کوئی ثبوت نہیں علاوہ اسکے کے مغربی میڈیا میں نشر ہوتی ہیں
آپ سنسنی پھیلانے پر اتنی توجہ کیوں مرکوز رکھتے ہو ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امت تو ایک پاکستانی اخبار ہے ؟
بی بی سی کس کا اخبار ہے ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (18-12-11), رضی (24-12-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بی بی سی اخبار نہیں ہے لیکن اخباری مقاصد ہی کے تحت کام کام کرنے والا ادارہ ہے بلکہ اس سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ دعوی کرنا بالکل غلط ہے کہ امريکی حکام نے پاکستانی حکومت کو نيٹو کنٹينيرز سے خردبرد ہونے والے فوجی سازوسامان کے حوالے سے کبھی مطلع نہيں کيا۔
امريکی حکومت نے متعدد بار مقامی انتظاميہ کی جانب سے ان کنٹينيرز کی بحفاظت منتقلی اور اس ضمن ميں اٹھاۓ جانے والے اقدامات پر اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کيا ہے۔ يہ خدشات اور نقاط نہ صرف يہ کہ پاکستانی اعلی حکام کے ساتھ باضابطہ ملاقاتوں اور باہم روابط کے دوران واضح کيے گۓ بلکہ پاکستانی ميڈيا پر بھی انھيں اجاگر کيا گيا۔ اس ضمن میں جنگ گروپ کے مقبول رپورٹر شکيل انجم کی يہ رپورٹ پڑھيں جس ميں انھوں نے اسلام آباد میں امريکی سفارت خانے کے ترجمان کے بيانات کا حوالہ ديا ہے جن سے نيٹو کنٹينيرز کی حفاظت اور سيکورٹی کے ضمن ميں امريکی حکومت کی بے چينی اور عدم اعتماد کی واضح عکاسی ہوتی ہے۔ ‘Pakistan bound to provide security to Nato containers’ آپ کا يہ الزام بھی غیر منطقی ہے کہ امريکی حکومت ان ہتھياروں کی دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں ميں منتقلی کے عمل ميں کسی بھی حوالے سے ملوث ہے۔ اس ضمن ميں ايک پاکستانی صحافی کی پشاور کے ايک بازار ميں لی گئ تصوير پيش ہے جو انھوں نے ايک تحقيقی رپورٹ کی تياری کے دوران حاصل کی۔ اس ميں واضح طور پر امريکی ساخت کے اسلحے اور سازوسامان کو فروخت کرتے دکھايا گيا ہے۔ http://www.freeimagehosting.net/uploads/6d44a2c163.jpg يہ يقينی طور پر ايک افسوس ناک صورت حال ہے کہ نيٹو اور امريکی افواج کے لیے متعين فوجی سازوسامان تک دہشت گردوں کو رسائ حاصل ہے ليکن يقينی طور پر پاکستان کے ايک شہر ميں کھلے عام اس اسلحے کی خريد وفروخت کے عمل کے ليے امريکی حکومت کو مورد الزام نہيں قرار ديا جا سکتا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں نہيں سمجھ سکا کہ آپ نيٹو کے کنٹينرز کی چوری اور اس کے نتيجے ميں اسلحے اور سازوسامان کی دہشت گردوں تک منتقلی کے ليے امريکہ کو کيوں الزام دے رہے ہیں؟ يہ تو ايسے ہی ہے کہ جس کی چوری ہو جاۓ، الٹا اسے ہی قصوروار قرار ديا جاۓ۔ يہ معاملہ مقامی پوليس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دائرہ اختيار میں آتا ہے۔ ہم پاکستان کے اعلی حکام کے ساتھ ايسے واقعات کی روک تھام کے ليے ہر ممکن تعاون اور باہم مشاورت کرتے رہتے ہيں۔ يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خود ہمارے اپنے فوجی بھی انھی دہشت گردوں اور عسکريت پسندوں کے خلاف برسر پيکار ہيں۔ اس تناظر ميں ان کنٹينرز سے اسلحے اور سازوسامان کی چوری سے ہماری کاوشوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہيں کيونکہ افغانستان ميں امريکی اور نيٹو افواج کی زندگيوں کو خطرات لاحق ہو جاتے ہيں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپنے میرے کمنٹس کے اس حصہ کا"اگر خبر کو غور سے پڑھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ انکوائری جاری ہے اور کوئی الزام ابھی تک ثبوت کے درجہ کو نہ پہنچا ہے۔ ایسے حالات میں سنسنی پھیلانے کا کوئی جواز نہ ہے۔" کو ئی جواب نہ دیا ہے۔ آپ کی گوہر افشانی / یا الزام در الزام کا منتظر ہوں؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, gif, images, story, ہاتھوں, کاش, گرد, گردوں, پہلے, پیدا, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, آپریشن, امریکہ, امریکی, اسلحہ, اسباب, بلوچستان, باپ, جائے, دہشت, دیگر, دیتا, سوات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ابو ظہبی میں شرمناک شکست | محمدعدنان | کرکٹ | 20 | 28-10-10 10:19 PM |
| پاکستان میں بھکاری مافیا کے ہاتھوں ''شاہ دولہ کے چوہوں '' کا استحصال | اویسی | عمومی بحث | 3 | 11-08-10 06:46 PM |
| افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر.... ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ | ایس اے نقوی | 14اگست | 7 | 07-08-09 10:45 PM |
| بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں | گل رعنا | شعر و شاعری | 0 | 28-01-09 04:50 PM |
| اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو | عائشہ | شعر و شاعری | 6 | 01-09-07 11:56 PM |