واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات:سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپیں، 28 شدت پسند ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-07, 09:11 AM   #1
سوات:سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپیں، 28 شدت پسند ہلاک
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 20-11-07, 09:11 AM

سوات…سوات اور شانگلہ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں اٹھائیس شدت پسند ہلاک اور اکتیس زخمی ہو گئے ،جبکہ شدت پسندوں نے سات سیکیورٹی اہلکاروں کو جاں بحق کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سوات میں سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کبل کے علاقے ہزارہ میں دریا ئے سوات کے کنارے شدت پسندوں کے مور چے پر مارٹر گولے فائر کیے جس کے نتیجے میں بارہ شدت پسند ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کوٹ مام ڈھیری کے سا حلی علاقوں اور کبل پر بھی گولہ باری کا سلسلہ جا ری رہا۔ ضلع شانگلہ کے علاقے کروڑہ کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملوں میں سولہ شدت پسند ہلاک اوربارہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز کے مطابق بیلے بابا سے شدت پسندوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپوں کی وجہ سے سوات اور شانگلہ سے بڑی تعداد میں لوگ نقل مکا نی کر رہے ہیں ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 406
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, لوگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:11 PM
:::سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا::: ابو کاشان خبریں 0 09-01-08 11:15 PM
سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:04 AM
سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،11طالبان گرفتار،5عیسائی اغوا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:40 AM
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger