واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:21 AM   #1
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:21 AM

سوات.... سوات کے علاقے امام ڈھیری میں مسلح افراد نے دوافراداغوا کرلیے۔سکیورٹی فورسز نے اغواکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سوات کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔سکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے ا مام ڈھیری میں نامعلوم مسلح افراد نے اتوار اور پیر کی شب متعدد مکانات کی تلاشی لی اوردو افراد کو ساتھ لے گئے۔ مقامی لوگوں نے واقعے کی اطلاع سکیورٹی فورسز کو دی جس کے بعد اغواکاروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔سکیورٹی فورسز نے سوات کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے ٹھکانوں پرگولہ باری شروع کردی ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 294
Reply With Quote
جواب

Tags
خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:19 PM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:41 AM
سوات،سیکورٹی فورسز کی طالبان کے ٹھکانوں پر شدید بمباری،چار باغ،مٹہ میں پیش قدمی عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:35 AM
سوات شدت پسندوں کا فرنٹ لائن کیسے بنا؟ چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 06:02 PM
سوات:14 افراد اغواء ،5 اہلکاروں کے سرقلم،فورسز اور جنگجوؤ ں میں جھڑپیں،4 ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger