واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:52 AM   #1
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:52 AM

سوات(نمائندہ،ایجنسیاں)ضلع سوات میں شر پسندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر ممکنہ کارروائی کیلئے تحصیل کبل اور تحصیل مٹہ میں غیرمعینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ سوات میڈیا سینٹرکے ترجمان کے مطابق ضلع سوات کی تحصیل کبل اور تحصیل مٹہ کے علاقوں شیرپلم، شکردرہ، پیرکلے، بریم پل اور بریم پل سے لے کرپیورچارتک کے تمام علاقوں میں آج غیرمعینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ رہے گا جبکہ مینگورہ سمیت دیگر تمام علاقوں میں صبح چھ بجے سے شام سات بجے تک کرفیومیں نرمی رہے گی۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کبل اور تحصیل مٹہ میں ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر کارروائی کی غرض سے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے اور توقع ہے کہ ان علاقوں میں ( آ ج ) بدھ کو سیکیورٹی فورسزشرپسندوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کریں گی۔ در یں اثناء خوازہ خیلہ میں سیکیورٹی فورسزنے جنرل کونسلر خان سردار کوگرفتارکرلیا تاہم ان کی گرفتاری کی وجوہ معلوم نہ ہوسکی۔ علاوہ ازیں پیراور منگل کی درمیانی رات تحصیل کبل کے نواحی لاقہ گل جبہ میں شرپسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے ایک قافلے پرفائرنگ کی جس کے جواب میں سیکیورٹی فورسزنے بھی کارروائی کی جس کے بعد حملہ آور فرار ہوئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
جواب

Tags
معلوم, آپریشن, آج, جواب, خان, رات, سردار, شام, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے حنا تجاویز اور شکایات 54 02-08-09 12:41 AM
قبائلی علاقوں میں غیرملکیوں سمیت 168شدت پسند گرفتار ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:08 PM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:41 AM
سوات شدت پسندوں کا فرنٹ لائن کیسے بنا؟ چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 06:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger