واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات میں خاتون کو کوڑے مارنے والی ویڈیو کے جعلی ہونے کا انکشاف!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-10, 12:51 AM   #1
سوات میں خاتون کو کوڑے مارنے والی ویڈیو کے جعلی ہونے کا انکشاف!!
مزمل فاروق مزمل فاروق آف لائن ہے 30-03-10, 12:51 AM

بلا تبصرہ !!


 
مزمل فاروق's Avatar
مزمل فاروق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-10), ھارون اعظم (30-03-10), نورالدین (30-03-10), Zullu230 (30-03-10), ام طلحہ (30-03-10), حیدر (03-04-10), عبداللہ حیدر (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 01:03 AM   #2
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,442
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، مزمل بھائی اس خبر کا سورس؟ مجھے انتظار ہے اس وقت کا جب بتایا جائے گا کہ اس وقت آسمان سر پر اٹھا لینے والے نام نہاد آزاد میڈیا نے کیا کچھ وصول کیا تھا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-10), فیصل ناصر (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 01:23 AM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام عبداللہ بھائی ! یہ خبر 28 مارچ کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوئی تھی اس کا لنک یہ رہا
http://ejang.jang.com.pk/3-29-2010/page3.asp
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-10), عبداللہ حیدر (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 01:38 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ہم تو شروع ہی سے چیختے رہے یہ ویڈیو مشکوک ہے
لیکن ۔۔۔۔


کم از کم اب کچھ لوگوں کو اندازہ ہوجانا چاہئے کے طالبان کے خلاف پروپگنڈہ کیسے کیا جاتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-03-10), ام طلحہ (30-03-10), عبداللہ حیدر (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 09:44 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو اس خبر کی صداقت پر بھی شبہ ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-10, 10:12 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر بات جھوٹی سہی ہر خبر جھوٹی مان بھی لیں ۔ ۔
تو کیا وہ تمام انٹرویوز جو براہ راست دکھائے گئے ۔ ۔ ۔جن میں ملاوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا ۔۔۔۔ان کا کیا کریں گئے ؟؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-10), منتظمین (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 11:26 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مختلف لوگوں کی چیخ و پکار کے باوجود یہ بات تو اب چڑھتا سورج ہے کہ افغانستان کا مستقبل وہی جاہل اور اجڈ و گنوار طالبان ہیں جن سے ساری دنیا کو بالعموم اور ہمہیں بالخصوص ڈرایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جب وہ آ جائیں تا جناب حیدر ریحان صاحب ان کا اخلاق بھی دیکھ لیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر انگلی اٹھائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-10), نورالدین (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 11:37 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان انٹریوز کو اپنی جگہ رکھیں، لیکن جو جھوٹ ثابت ہو جائے اس کو مان لیں، اسی کو حقیقت پسندی کہتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-10), ھارون اعظم (30-03-10), مزمل فاروق (30-03-10), عبداللہ آدم (30-03-10), عبداللہ حیدر (30-03-10)
پرانا 03-04-10, 07:39 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ۔ یہی کہہ سکتے ہیں کہ "ہوتا ہے تماشہ شب و روز میرے آگے"۔ لگتا ہے کچھ عرصے تک میڈیا حکومت کے لتے لینے شروع کر دے گا کہ آپ نے محض ایک ویڈیو کی بنیاد پر لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا اب آپ کے خلاف فوجی کاروائی ہونی چاہیے۔(میڈیا بحیثیت مجموعی ہم کو معلومات فراہم کرنے کے بجائے کنفیوز کرنے کا کام کر رہا ہے)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-04-10), عبداللہ حیدر (03-04-10)
جواب

Tags
com, gif, images, ہونے, کوڑے, ویڈیو, وقت, والی, وصول, نام, میڈیا, مارنے, آزاد, السلام, انکشاف, انتظار, بھائی, بلا, تھا۔, تبصرہ, جائے, جعلی, خاتون, خبر, سوات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
سوات ویڈیو.. اب یہ تھپڑ کس کے منہ پر ؟ عبداللہ آدم اپکے کالم 2 30-04-10 06:17 AM
بیت اللہ محسود کی ہلاکت کی ویڈیو ابرارحسین عمومی بحث 0 30-09-09 06:26 PM
ونڈوز XP کا پاسورڈ‌ توڑیں ۔۔۔۔۔۔۔ احمد بلال کمپیوٹر کی باتیں 5 11-07-09 10:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger