واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 01:41 AM   #1
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 01:41 AM

سوات ... سوات میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ذرائع کے مطابق سوات میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر ہاؤس کبل ،سیدو شریف ایئر پورٹ اور آرمی ریسٹ ہاؤس فضا گھٹ سے تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈیرئی ،منجہ اور توتانو بانڈئی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ۔ مٹہ سوات کے بالائی علاقوں پیوچار اور نمل کو بھی گولہ باری کا نشانہ بنایاگیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 413
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:52 AM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM
سوات،سیکورٹی فورسز کی طالبان کے ٹھکانوں پر شدید بمباری،چار باغ،مٹہ میں پیش قدمی عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:35 AM
سوات شدت پسندوں کا فرنٹ لائن کیسے بنا؟ چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 06:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger