واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سورج کا قریب سے معائنہ کرنے کے لئے خصوصی جہازکی تیار ی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-10, 02:44 PM   #1
سورج کا قریب سے معائنہ کرنے کے لئے خصوصی جہازکی تیار ی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 04-09-10, 02:44 PM

04 ستمبر 2010
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے خلائی جہاز کی تیاری میں مصروف ہے جو سورج کی سطح سے 40 لاکھ میل کی دوری تک جاکر سورج کا سائنسی معائنہ کرے گی جس سے سورج سے متعلق دوہائیوں پرانے سوالات کے جوابات حاصل کرنے میں مدد ملے گی اس خلائی مشن کا مقصد ان سوالات کے جوابات تلاش کرنا ہے جنہوں نے سائنسدانوں کو ابھی تک الجھائے رکھا ہوا ہے۔ ناسا کی ہیلوفیزکس ڈویژن کے سربراہ ڈِک فشر کا کہنا ہے کہ اس خلائی مشن کا مقصد اس بات کا پتہ چلانا ہے کہ سورج کے آس پاس کے ماحول کا درجہ حرارت اس کی زمین سے زیادہ کیوں گرم ہے اور دوسرا یہ کہ سولر ونڈز کی وجہ کیا ہے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس خلائی مشن کو 2018 میں شروع کرے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-10), نورالدین (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), wajee (04-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کہنا, کرے, گی, گی۔, پتہ, پرانے, ڈیسک, وجہ, میل, مقصد, ملے, متعلق, مدد, ابھی, تلاش, حاصل, خلائی, خصوصی, دوسرا, رکھا, سوالات, سورج, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی اختیارات کے قانون پر اتفاق رائے نہیں عدنان دانی خبریں 10 15-09-10 09:37 PM
ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی Real_Light دلچسپ اور عجیب 8 19-11-08 12:56 PM
گندم، چاول کی اسمگلنگ روکنے کیلئے رینجرز اور فرنٹیئر کور کو خصوصی اختیارات عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:13 AM
:::امریکی فوج کیلئے خصوصی لباس کی تیاری ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:51 PM
ن لیگ کے منشور کا اعلان ،تمام جج بحال،خصوصی عدالتیں اور صوابدیدی اختیارات ختم ، مہنگائی کنڑول اور میڈیا کو آزاد کیا جائیگا،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger