واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سورہ اخلاص غلط پڑھنے پر وزیر داخلہ کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-11, 01:01 AM   #1
سورہ اخلاص غلط پڑھنے پر وزیر داخلہ کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 02-01-11, 01:01 AM


 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-01-11), ھارون اعظم (02-01-11), یاسر عمران مرزا (02-01-11), محمد عاصم (04-01-11), ابو عمار (03-01-11), رانا امر (03-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11)
پرانا 02-01-11, 08:51 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 12
کمائي: 484
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا اقتدام ہے.......
ابن عباس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن عباس کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (03-01-11), رانا امر (03-01-11), عروج (04-01-11)
پرانا 02-01-11, 09:35 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے و قوف آدمی.....................تو ہمیں کون سی آتی ہے؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-01-11)
پرانا 03-01-11, 06:35 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائ آتی تو ہے ، اس کے معنی اور مطالب کو نہیں مانتے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (04-01-11)
پرانا 03-01-11, 09:50 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,627
کمائي: 31,382
شکریہ: 7,132
2,963 مراسلہ میں 8,759 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا پاکستان کے کسی اعلی عہدے پر غیر مسلم فائز نہیں‌ہوسکتا؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-01-11)
پرانا 03-01-11, 10:01 AM   #6
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
بے و قوف آدمی.....................تو ہمیں کون سی آتی ہے؟؟؟
اسلام وعلیکم:
کیا واقعی:؟؟؟؟
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (04-01-11)
پرانا 03-01-11, 10:04 AM   #7
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
بھائ آتی تو ہے ، اس کے معنی اور مطالب کو نہیں مانتے
اسلام وعلیکم:
کیا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ کون نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 09:03 AM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کیا پاکستان کے کسی اعلی عہدے پر غیر مسلم فائز نہیں‌ہوسکتا؟
جی کیوں نہیں ہو سکتا؟
جو لوگ اس وقت حکومت کر رہےہیں ان کو آپ کیا سمجھتے ہیں؟؟
اگر مسلم سمجھتے ہیں تو کیا ایک مسلم ایسا ہوتا ہے جس کو اسلام بنیادی تعلیمات کا بھی علم نہ ہو؟
یہ سب نام کے مسلمان ہیں کام کے۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (04-01-11), عروج (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:03 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کیا پاکستان کے کسی اعلی عہدے پر غیر مسلم فائز نہیں‌ہوسکتا؟
رانہ بھگوان داس جس عہدے پر تھے وہ چھوٹا تھا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:42 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم::

جناب رانا صاحب!

ہمیں صرف لفظ آتے ہیں نا....................
روح کہاں ہے آج ہم دعوے داروں میں..................

رسم ازاں رہ گئی روح بلالی نہ رہی....................

کتنے ہیں ہم میں سے جنہوں نے 2 3 دفعہ اس سورت پر غور و فکر ہی یا ہوِِِ؟؟؟؟

کسی عالم سے اس ے مطالب سمجھے ہو؟؟؟

ان شرکیہ اعمال و چھوڑنے کی کوشش کی ہو جن یں ہم میں سے اکثر دانستہ یا نادانستہ گرفتار ہیںِ..........

کتنے ہیں...............

اگر ::اخلاص:: چند آیتوں کو رٹنے کا ہی نام ہے اور اسے ہی ""آنا"" کہتے ہیں تو ................ہم سب ""پر اخلاص"" ہیں!!!

لیکن یہ اس سے سوا بھی کچھ ہے............اور وہی اصل ہے کہ::

قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينَ

فرما دیجئے: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت، اپنی طاعت و بندگی کو اس کے لئے خالص رکھتے ہوئے سر انجام دوں

وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ

اور مجھے یہ (بھی) حکم دیا گیا تھا کہ میں (اُس کی مخلوقات میں) سب سے پہلا مسلمان بنوں

قُلِ اللَّهَ أَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهُ دِينِي

فرما دیجئے: میں صرف اللہ کی عبادت کرتا ہوں، اپنے دین کو اسی کے لئے خالص رکھتے ہوئے

فَاعْبُدُوا مَا شِئْتُم مِّن دُونِهِ قُلْ إِنَّ الْخَاسِرِينَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَلَا ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ

سو تم اللہ کے سوا جس کی چاہو پوجا کرو، فرما دیجئے: بے شک نقصان اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنی جانوں کو اور اپنے گھر والوں کو خسارہ میں ڈالا۔ یاد رکھو یہی کھلا نقصان ہے

لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ذَلِكَ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِ عِبَادَهُ يَا عِبَادِ فَاتَّقُونِ

ان کے لئے اُن کے اوپر (بھی) آگ کے بادل (سائبان بنے) ہوں گے اور ان کے نیچے بھی آگ کے فرش ہوں گے، یہ وہ (عذاب) ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے، اے میرے بندو! بس مجھ سے ڈرتے رہو

وَالَّذِينَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوتَ أَن يَعْبُدُوهَا وَأَنَابُوا إِلَى اللَّهِ لَهُمُ الْبُشْرَى فَبَشِّرْ عِبَادِ

اور جو لوگ بتوں کی پرستش کرنے سے بچے رہے اور اللہ کی طرف جھکے رہے، ان کے لئے خوشخبری ہے، پس آپ میرے بندوں کو بشارت دے دیجئے

الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ وَأُوْلَئِكَ هُمْ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ

جو لوگ بات کو غور سے سنتے ہیں، پھر اس کے بہتر پہلو کی اتباع کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت فرمائی ہے اور یہی لوگ عقل مند ہیں.

وما علینا الا البلاغ المبین.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ALI-OAD (04-01-11)
جواب

Tags
com, gif, images, ہے؟؟؟, کورٹ, پڑھنے, پاکستان, وزیر, چیلنج, مانتے, مسلم, معنی, www, آتی, آدمی, اہلیت, اخلاص, اعلی, بھائ, بے, داخلہ, سپریم, سورہ, عہدے, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رضا حیدر قتل میں طالبان اور سپاہ صحابہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ رحمان ملک عدنان دانی خبریں 0 03-08-10 08:06 PM
بیت اللہ محسود کا وزیرستان میں شاندار استقبال، جشن،40 دنبوں کا صدقہ۔ ابن جلال خبریں 0 05-10-08 01:13 AM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
نئی حج پالیسی اگلے ماہ سپریم کورٹ میں پیش کر دی جائیگی، وزیرمذہبی امور ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:22 AM
وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger