واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:25 AM   #1
سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 09:25 AM

سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع
لاہور (رپورٹ: ندیم علوی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جانب سے سول اداروں سے فوجی افسران کی فوج میں واپسی کے اعلان کے بعد ان کی جگہ سول افسروں کی تعیناتی شروع کردی گئی ہے فیصلے کے تحت آج ڈی جی نیب پنجاب میجر جنرل ناصر محمود اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیں گے اور ان کی جگہ نیب کے ڈائریکٹر اسپیشل آپریشن پنجاب گروپ کیپٹن (ر) شمشیر قائم مقام ڈی جی کے طور پر چارج سنبھال لیں گے جبکہ نیب پنجاب میں تعینات ایک بریگیڈیئر اور چار کرنل بھی واپس اپنی یونٹس میں روانہ ہو جائیں گے گروپ کیپٹن (ر) شمشیر گزشتہ روز آٹھ برس سے نیب کے ریگولر افسر ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
جواب

Tags
آپریشن, آج, سٹاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممنوعہ امور، مردوں پر سونے کا استعمال ممنوع و حرام ہے چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 10 05-05-12 10:24 AM
ایم کیو ایم حکومتی بینچوں پربیٹھنے کا اعلان، کابینہ میں واپسی سے انکار ھارون اعظم خبریں 3 07-01-11 10:49 PM
کشمیریوں پرمظالم کی ویڈیوزبھارتی فوج کیلئے دردسربن گئیں،فلم میکرزکی تلاش شروع بلال اویسی خبریں 0 23-07-10 02:02 PM
”سیاچن گلیشیئر سے پاک بھارت فوجوں کی واپسی اسے پگھلنے سے روک سکتی ہے“ گلاب خان عمومی بحث 2 12-12-09 01:15 AM
ڈبل شاہ متاثرین کو مارچ سے رقوم کی واپسی شروع: لیڑ جاری وجدان خبریں 0 28-02-08 05:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger