واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سونیا گا ندھی چوتھی مرتبہ کا نگر س کی صدر بن گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-10, 10:50 PM   #1
سونیا گا ندھی چوتھی مرتبہ کا نگر س کی صدر بن گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-09-10, 10:50 PM

03 ستمبر 2010
نئی دہلی(نیٹ نیوز) اندرا گاندھی کی اطالوی بہو سونیاگاندھی چوتھی مرتبہ کانگیرس کی بلامقابلہ صدر بن گئی ہے۔ کانگرنس پارٹی کے ہیڈکوارٹرز میں اسموقع پر خطاب میں سونیا گاندھی نے کہا یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے جو کارکنوں نے مجھے سونپی ہے ۔ سونیا گاندھی کو پہلی بار 1998میں کانگرس کا صدر بنایا گیا تھا۔ 1885ءمیں قائم ہونے والی آل انڈیا کانگرس کی وہ سب سے طویل عرصہ تک رہنے والی صدر ہے۔ کانگرس نے بھارت پر 13برسوں کے سوا مسلسل حکومت کی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 112
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-10), مرزا عامر (03-09-10)
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, گئی, پہلی, والی, قائم, نیٹ, نیوز, چوتھی, آل, انڈیا, بھارت, بار, برسوں, تھا۔, حکومت, خطاب, دہلی, ذمہ, سونیا, سوا, ستمبر, عرصہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 05:07 PM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:28 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger